اہم خبریں

آئی وی ایف کے ذریعے بچوں کی پیدائش اب سرکاری ہسپتال میں بھی، اب بچہ پیدا نا ہونے کی پریشانی چھوڑے

ڈاکٹر یاسمین راشد کی سربراہی میں نظام صحت میں بہتری ؟

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) ڈاکٹر یاسمین راشد نے صحت کے نظام میں بہت بہترین کارکردگی دکھائی ہے ۔ اس کے علاوہ بچوں میں تھیلیسمیا کےعلاج کے فنڈز مقرر کئے۔ تھیلیسمیا کی اہم وجہ کزن میرج ہے ۔

 

 

Advertisement

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کزن میرج کے لیے کہا کہ ضروری ہے پہلے لڑکے اور لڑکی کی تمام تر ہسٹری معلوم کی جائے اور ان کے ٹیسٹ لئے جائیں ۔ان کا کہنا ہے کہ اگرایسی شادیاں ہوتی رہیں تو بچوں میں تھیلیسمیا کے علاوہ مزید خطرناک بیماریاں پیدا ہونگی اور ان کا علاج بہت مہنگا ہوتا ہے۔

 

 

Advertisement

اس سلسلے میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے زچہ بچہ وارڈز میں ایسے ڈیپارٹمنٹ بنائے ہیں جہاں پر حکومت کی جانب سے علاج کی سہولیات دستیاب ہونگی۔ دوران حمل بچوں کے ٹیسٹ کر کے ان کی ذہنی و جسمانی حالت کا اندازہ لگایا جائے گا اور بیماریوں کی تشخیص کی جائے گی۔

 

 

Advertisement

1984 میں پاکستان میں بانجھ پن کے علاج کے لئے آئی وی ایف کا آغاز کیا گیا اور 1989 میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش کو پاکستان میں ممکن بنایا گیااور آج نجی ہسپتالوں میں ایک سال کے عرصے میں ہزاروں کی تعداد میں آئ ایف وی کے ذریعے بچے پیدا ہو رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

آئی وی ایف کے ذریعے بچوں کی پیدائش کے عمل میں لاکھوں روپے خرچ ہو جاتے ہیں لیکن پاکستان میں پہلی مرتبہ حکومت نے یہ سہولت مفت فراہم کی ہے ۔ اب سے ٹیسٹ ٹیوب بے بیز کے عمل میں جتنے روپے کی خرچ ہو گے وہ حکومت برداشت کرے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago