پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیصل حسنین نے آج (جمعہ) ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پاکستانی کرکٹ شائقین نے اس لمحے کا 24 سال انتظار کیا اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نک ہاکلے نے اپنی ٹیم کو پرتپاک استقبال اور “بہترین سیکیورٹی” فراہم کرنے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کیا۔
(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیصل حسنین کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ایک تاریخی لمحہ ہے اور بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی سے پوری دنیا کو ایک طاقتور اور مثبت پیغام جائے گا۔ پاکستان 24 سال کے وقفے کے بعد آج (جمعہ) کو ہوم گراؤنڈ پر آسٹریلیا سے مدمقابل ہے۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی تیاریوں اور جوش و خروش کو دیکھ کر آسٹریلیا کا اعتماد مضبوط ہوا ہے۔آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سی ای او ٹوڈ گرین برگ نے پاکستان اور آسٹریلوی کرکٹ بورڈز کی محنت کو سراہا۔ فیصل حسنین نے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ دونوں ٹیموں کے کرکٹ تعلقات کے لیے ایک نئی شروعات ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More