اہم خبریں

‘ایک خاتون نے پوچھا کہ آپ اتنے دن سے کہاں غائب تھے؟’ شارہ رخ نے پوچھے گئے سوال پر ایسا جواب دیا کہ۔۔

شاہ رُخ کا جولی انداز ؟

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارت بالی ووڈ انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر خاصے ایکیٹو ہیں ۔ وہ اکثرو پیشتر سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کے سوالات کے جواب دیتے رہتے ہیں۔ گزشتہ برس شاہ رخ خان بیٹے کے جیل جانے کی وجہ سے سوشل میڈیا سے غائب تھے، بیٹے کی بازیابی کے بعد وہ اپنی آنے والی فلم کے سلسلے میں مصروف ہو گئے۔

 

اب انھوں نے وقت نکالا اور دوبارہ سے اپنی سرگرمیوں کو شروع کر دیا ہے۔ رواں ماہ کے پہلے دن شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی آنے والی فلم”پٹھان ” کے ٹیزر کی ریلیز کا اعلان کیا اور پھر انھوں نے اپنے پرستاروں کے سوالات کا جواب دینا شروع کیا۔

Advertisement

 

سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ کے غائب سے ہونے متعلق تشویش کا اظہا ر کیا اور ایک خاتون نے شاہ رخ کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ اتنے دن سے کہاں غائب تھے؟ تو شاہ رخ خان نے مزاحیہ انداز میں جواب دیا کہ خیالوں میں۔

 

Advertisement

 

ایک مداح نے کہا کہ سر میرا مسئلہ پڑھائی کا ہے پڑھائی کیسے کروں من نہیں لگتا تو کنگ خان نے جواب دیا کہ یار تو پڑھائی دماغ سے کیا کر مَن کو صرف پیار کے لئے رکھ۔ اسی طرح ایک اور مداح نے سوال کیا کہ کیا آپ نے عامر خان کی نئی فلم لال سنگھ چڈھا دیکھی ہے تو انھوں نے جواب دیا کہ عامر خان کہتا ہے پہلے اپنی فلم پٹھان دکھا۔

 

Advertisement

اس طرح مداحو ں نے بہت سے سوال کئے اور کنگ خان نے کسی کو مایوس نہیں کیا ۔وہ اپنے ہر پرستار کے سوال کا جواب لازمی دیتے ہیں کنگ خان کی نئی فلم 25 جنوری 2023 کو ریلیز ہو گی جس میں شاہ رخ خان کے ساتھ جان ابراہم اور دیپکا پاڈوکون اداکاری کے جوہر دیکھائیں گے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago