اہم خبریں

یوکرینی لوگوں نے روسی فوجی کو پکڑ کر اسے مارنے کی بجائے ایسا سلوک کیا کہ پوری میں دنیا میں چرچے، ویڈیو وائرل ہوگئی۔۔

 

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک روسی فوجی کو چائے پیتے دکھایا گیا ہے۔ روس و یوکرین کے درمیان جاری اس تنازع میں نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

مختلف ممالک کی جانب سے روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کی بات کی گئی ہے لیکن اس بات سے روس کو کوئی فرق نہیں پڑا۔ یوکرین کی عوام بھی اس تنازع بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے تاہم کچھ افراد زخمیوں کی مدد بھی کر رہے ہیں اور متاثرہ لوگوں کو کھابا بھی مہیا کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

جنگ کے دوران ایک فوجی یوکرین میں داخل ہوا اور واپس جانے میں ناکام ہو یوکرینی عوام کے ہاتھ لگ گیا۔ یوکرین کی عوام نے اس فوجی کو بدلے کا نشانہ بنانے کی بجائے اچھا سلوک کیا ۔ فوجی کو چائے اور کھانے پینے کی اشیاء دی گئی۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ روسی فوجی کی بات اس کی ماں سے فون پر کروائی۔ یوکرین کی عوام کی جانب سے کئے گئے اس سلوک پر روسی فوجی آبدیدہ ہو گیا اور جذباتی ہو کر رونے لگا۔

 

 

Advertisement

روسی فوجی کی روتے ہوئے اپنی ماں سے بات کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے یوکرین کی عوام کے اس حسن سلوک بہت سراہا ۔

 

 

Advertisement

اس قبل پاکستان میں ایسا واقع پیش آیا تھا جب بھارتی طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوا تو پاکستان ائیر فورس نے  اس طیارے کو گرا کر ختم کر دیا تھا۔

 

 

Advertisement

طیارہ اپنے پائلٹ سمیت پاکستانی حدود میں گرا جس کے پائلٹ کو عوام میں سے کچھ لوگوں نے پکڑ کر زدوکوب کیا اور کچھ نے اس کو بچایا۔ فوج نے اس کو اپنی تحویل میں لے کر اس کا علاج کروایا اور چائے پیش کی ۔ پاکستان کی جانب ایسے سلوک سے بھارتی فوجی پائلٹ آبدیدہ ہو گیا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago