اہم خبریں

یہ پاکستان میں ہو کیا رہا ہے، اداکارائیں اپنی برتری کے لئے کس حد تک گرتی جا رہی ہیں، کہی آپ بھی اس سازش میں شامل ہو کر۔۔ جانئے اس رپورٹ میں۔

غیر مناسب لباس اور پاکستانی اداکارائیں۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ماڈل و اداکارائیں کسی بھی طرح کم نہیں ایسا نہ صرف انھوں نے اپنی اداکاری سے ثابت کیا ہے بلکہ لباس کے حوالے سے جو فرق پاکستانی انڈسٹری کا نظر آتا تھا وہ بھی اب سے ختم ہو گیا ہے۔

 

آئے روز کسی نہ کسی اداکارہ سے متعلق متنازع بیان آجاتا ہے ۔ کوئی اپنے فوٹو شوٹ میں غیر مناسب لباس پہنے نظر آرہی ہے اور کوئی اپنی ذاتی زندگی میں ۔ غرض یہ کہ ہر طرح سے سبقت لے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

Advertisement

 

وینا ملک کا نام اس سلسلے میں پہلے نمبر پر تھا جو انھوں نے آرٹ کے نام سے فوٹو شوٹ کروایا اور اس میں لباس نام کی کوئی چیز موجود نہیں تھی۔ چند روز قبل فضاء علی کا فوٹ شوٹ دکھایا گیا جس میں انھوں نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا ۔

 

Advertisement

صباء قمر کا بھی یہی حال ہے لیکن انھوں نے دو ٹوک بات کی کہ مجھے جو پسند ہے میں وہی پہنتی ہوں کسی کا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔ فریال محمو د کا نام بھی اسی فہرست میں شامل ہے ۔

 

آمنہ الیاس نے بھی اس دوڑ میں حصہ لیا اور اپنی متنازع تصاویر انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شئیر کیں ۔ آمنہ الیاس سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مزاحیہ انداز میں ویڈیوز بھی بناتی ہیں ۔

Advertisement

 

 

لیکن انھوں نے اب اپنی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہیں کہ تمام صارفین اُن کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اور پاکستان کی ثقافت و اقدار کے حوالے سے بات کر رہے ہیں ۔

Advertisement

 

تصاویر میں اداکارہ بکنی پہنے ہوئے سوئمنگ پول میں موجود ہیں دوران تیراکی انھوں نے اپنی دوست کے ہمراہ سیلفی بھی لی ۔ اور کچھ تصاویر دور سے لی گئیں ۔ ان تصاویر کے متعلق سوشل صارفین ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں ۔

 

Advertisement

 

اب صارفین چاہے تنقید کریں یا پسند کریں ۔ اداکارائیں اپنی زندگی میں خوش ہیں اور جو چاہتی ہیں وہی کرتی ہیں۔ پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں یہ واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ نجی چینلز کے ایوارڈ شوز کی تقریبات میں ایسے غیر مناسب لباس دیکھنے میں آتے ہیں۔

 

Advertisement

اور عوام ایسے ہی تنقید کرتی رہ جاتی ہے جبکہ تجزیہ نگار خے مطابق اداکاروں کی اس حرکات سے اگرچہ نئی نسل پر بہت بڑا اثر پڑ رہا ہے لیکن عوا  خود اس بات کی ذمہ دار ہے۔

 

 

Advertisement

ایک اداکارہ اگر ملک کی ثقافت اور اسلام کے خلاف قدم اٹھاتی ہیں تو اس کو پڑوان چڑھانے والی بھی عوام ہی ہیں کیونکہ عوام خود انہیں اتنی اہمیت دیتی ہے اور پسند کرتی ہے جس سے اداکاروں کو اور حصوصلہ افزائی ملتی ہے۔

 

 

Advertisement

اس امر میں عوام کو چاہئے کہ وہ ایسی اداکاروں کا بائیکاٹ کریں اور انہیں احساس دلوائے وہ جو کام کر رہی ہیں وہ غلط ہیں۔ اس طرح ان کے ڈارمے اور شو دیکھنا چھوڑے تو پھر وہ وہ ادکاریں خود با خود راہ راست پر آجائینگے۔

 

 

Advertisement

مگر ایک بات یہاں بہت ضروری کہ شریعت سے ہٹ کر کیا جانے والے کسی بھی کام آپ کی کسی بھی طرح کی شمولیت آپ کو روز محشر لے ڈوبے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago