بات اب امریکہ تک پہنچ گئی، ڈولنڈ ٹرمپ نے بھی ٹک ٹاک کو دھمکی دے دی

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ٹِک ٹِک پر پابندی

عائد کریں گے۔

 

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ملک میں ٹک ٹوک پر پابندی عائد کرنے کے لئے ایسی ہفتے کے روز ہی ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں گے، شارٹ ویڈیو ایپ کے چینی مالک پر اسے فروخت کرنے کے لئے دباؤ بڑھایا جائے گا۔

Advertisement

 

ٹِک ٹاک کو بند کرنے سے ذاتی ڈیٹا کی حفاظت سے متعلق امریکی قومی سلامتی کے خدشات کا خاتمہ ہوگا، جو ٹک ٹوک سنبھالتا ہے۔ ٹک ٹاک کے مالک کے لئے یہ ایک بہت بڑا دھچکا ہے۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: عید کے موقع پر بدہضمی سے بچنے کا آسان ترین علاج، آپ بھی اس فائدہ اُٹھائے اور آپنے پیاروں کو بھی بتایئں

 

وائٹ ہاؤس ، بائٹ ڈانس اور مائیکروسافٹ کارپوریشن سمیت ٹِک ٹِک کے ممکنہ خریداروں کے مابین دوٹوک بات چیت کے بعد، ٹرمپ نے جمعہ کے روزیہ علان کیا، کیونکہ وہ ایسا معاہدہ کرنے میں ناکام رہے جس کے نتیجے میں چینی کمپنی ایپ کو مسلسل امریکہ میں جاری رکھا سکے۔ اس معاملے سے واقف افراد کے مطابق، توقع ہے کہ یہ مذاکرات آئندہ دنوں میں بھی جاری رہیں گے۔

Advertisement

 

ایک ذرائع نے بتایا کہ مائیکرو سافٹ کے پاس پہلے سے ہی پروفیشنل سوشل میڈیا نیٹ ورک لنکڈ ان ہے، لیکن اس کو فیس بک جیسے براہ راست حریفوں کے مقابلے میں ٹک ٹوک کے خریدنے کے حصول میں بہت کم ریگولیٹری رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

 

Advertisement

ایک ذرائعہ کے مطابق، ٹک ٹاک کے مالک کی ڈیمانڈ 50 بلین ڈالرہے، ٹک ٹاک بیچینے کے لئیے۔

 

مزید پڑھیے: ٹَک ٹوک ایپ نوکریوں کے ساتھ ساتھ جانیں بھی نگلنے لگی

Advertisement

 

یاد رہے کہ اس سے پھلے بھارت مکمل طور پر چائنہ کے کافی ایپز اپنے ملک میں مکل طور پر بند کر چکا ہے، جسکی وجہ بھارت اور چائنہ کے متنازہ تعلقات بھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی ٹک ٹاک ایپ کے غلط استعمال کی وجہ سے اس پر پابندی لگانے کا سوچا جا رہا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago