اہم خبریں

پاکستانی نوجوان نے پیار کی ایک اور داستان رقم کر دی، سات سمندر پار لڑکی کیسے پاکستان چلی آئی ؟ بھارت میں مڑور۔۔

محبت نے بھارتی لڑکی کو سرحدیں پار کرنے پر مجبور کردیا۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) سوشل میڈیا کی محبت بہت سے ممالک کی خواتین کو پاکستان کھینچ لائی ہے ایسی لاتعداد خبریں اور واقعات زبان زد عام ہیں۔ کبھی امریکہ سے لڑکی پاکستان آ تی ہے شادی کے لئے تو کہیں جرمنی سے۔ ا ن شادیوں کا کامیاب ہونا نہ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ معنی رکھتا ہے تو صرف یہ کہ کوئی محبت میں مجبور ہو کر سات سمندر پار کر سکتا ہے یا نہیں۔

 

 

Advertisement

حال ہی میں ایسا ایک اور واقع دیکھنے میں جہاں پاکستا ن کے ہمسایہ ملک سے ایک لڑکی محبت پانے کے لئے پاکستان چلی آئی۔ لڑکی کا تعلق بھارت کے علاقے چندی گڑھ سے ہے۔

 

 

Advertisement

خاتون شہناز چندی گڑھ کے ملیر کوٹلہ سے پاکستان کے نوجوان کی محبت میں یہاں آئیں۔ دونوں کی محبت کا آغاز فیس بُک سے ہوا۔ پاکستانی نوجوان ذیشان کا تعلق چونیاں تھانہ صدر کی حدود مولا پور سے ہے۔

 

 

Advertisement

شہناز بھارت کے رہائشی مسلمان خاندان کی بیٹی ہیں ان کے والد کا نام محمد اسحاق ہے۔ دونوں فریقین نے گزشتہ سال 2021 کے چوتھے مہینے میں نکاح کیا اور اب رخصتی فروری 2022 میں کی۔

 

 

Advertisement

اس سے قبل بھی خاتون اپنے شوہر سے ملنے پاکستان آتی جاتی رہی تاہم 28 فروری سے اب تک وہ پاکستان میں موجود ہیں ان کی آمد و روانگی کے تمام تر ریکارڈ چونیاں تھانہ صدر میں موجود ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago