اہم خبریں

“جس ہانڈی کو چولھے چڑھایا اس میں پہلا اُبال تو بلبلہ ہی نکلا” چوہدری پرویز الٰہی کا مولانا دو ٹوک جواب۔۔ بات آگے نکل گئی۔۔

حکومت مخالف تنظیموں کے کھوکھلے بیانات ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) عوامی مارچ کی کامیابی سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے آئندہ 48 گھنٹے حکومت کے لئے اہم قرار دئیے اور کہا کہ حکومت کو خود پتہ چل جائے گا ۔

 

 

Advertisement

اس بارے میں چودھری پرویز الہٰی نے بھی بیان دیا کہ یہ تو مولانا ہی جانتے ہیں کہ کیا اہم ہے۔ ان کی اتنی بڑھی ہانڈھی چولھے چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا۔

 

 

Advertisement

جس ہانڈی کو چولھے چڑھایا اس میں پہلا اُبال تو بلبلہ ہی نکلا ۔ وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے اور مولانا کہ 48 گھنٹے تو بھاپ بن گئے۔

 

 

Advertisement

مزید کہا کہ ہر سال کے عوامی مارچ کی طرح تحریک عدم اعتماد ناکامی کا منہ دیکھتے ہوئے گھر کی راہ لے گی۔ ان کا سیر کا شوق پورا ہو جائے گا ۔

 

 

Advertisement

فواد چودھری وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ اسلامی وزرائے خارجہ کی کانفرس کے بعد وزیراعظم عمران خان اہم دورے کریں گے۔اس تحریک سے کسی کا کچھ نہیں بگڑنے والا۔

 

پیپلز پارٹی کے چئیرمین نے احمد پور شرقیہ تحصیل بہاولپور میں عوامی مارچ سے خطاب کے دوران یہ بات کہی کہ منتخب وزیر اعظم کسی کو نہیں چاہیے۔ ہم انھیں پانچ دن کا وقت دیتے ہیں اسمبلیاں توڑ کر ہمار ا مقابلہ کریں۔ اگر یہ خود استعفیٰ نہیں دیتے تو پھر ہم جانتے ہیں ہمیں کیا کرنا ہے۔

Advertisement

 

 

اور تحریک عدم اعتماد آپ کو ہٹا کر ہی سانس لے گی۔ ہمارے تمام نمبرز مکمل ہیں اور ایوان میں موجود ہر ایم این اے تحریک عدم اعتماد کا حامی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago