اہم خبریں

پشاور واقعہ کو لے کر آسٹریلیا ٹیم نے پاکستان کا دل جیت لیا، پنڈی اسٹیڈیم میں ایسا کام کیا کہ پوری دنیا کی آنکھیں کھلی رہ گئی۔

راولپنڈی (اعتماد ٹی وی) گزشتہ روز 4 مارچ 2022 کا پشاور میں نماز جمعہ کے دوران ناخوشگوار کا واقعہ رونما ہوا ۔ اس واقعہ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے ۔ جس میں سینکڑو ں افراد چل بسے اور زخمی ہوئے زخمی افراد کو ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔

 

ہر ادارے کی جانب سے اس واقعے کی پرزور مذمت کی گئی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت میں بہت سے خطرات کا حامل ہے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم بھی پاکستان میں موجود ہے ۔ پاکستان کی 24 سالہ کوششوں کے بعد آسٹریلیا ٹیم پاکستان پہنچی ہے۔

Advertisement

 

روالپنڈی کے سٹیڈیم میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی پشاور واقعہ کے سلسلے میں ، تمام کھلاڑی و کوچ اور سٹیڈیم میں موجود ہر شخص نے کھڑے ہو کر سر  جھکائے رکھا۔ پشاور واقعہ کے بعد سے آسٹریلیا کی ٹیم کی حفاظت کے متعلق سوال اُٹھائے جا رہے ہیں۔

 

Advertisement

اس حوالے سے آسٹریلیا ٹیم کے کوچ نے خبر رساں ادارے کو بیان دیا ہے کہ پاکستان میں آسٹریلیا ٹیم محفوظ ہاتھوں میں ہے جب سے آسٹریلیا ٹیم پاکستان آئی ہے پاکستان میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے تاہم اس کے متعلق ماہرین سے رابطے میں ہیں۔ کسی بھی غیر یقینی صورتحال کے لئے تیار ہیں ۔

 

 

Advertisement

پشاور واقعہ کے حوالے سے آسٹریلیا ٹیم کوچ نے کہا کہ اس واقعہ مذمت کرتے ہیں اور لواحقین کے غم میں شریک ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago