اہم خبریں

صدر پاکستان انتقال کر گئے، پورے ملک میں سوگ کا سماں

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کئ سابقہ صدر محمد رفیق تارڑ انتقال کر گئے۔ وہ عرصہ دراز سے دل کی بیماری میں مبتلا تھے، جس کی وجہ سے وہ اس فانی دنیا سے چل بسے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ 1997 میں محمد رفیق تارڑ بطور سپریم کورٹ جج منتخب ہوئے تھے۔ جس کے بعد مسلم لیگ نواز کی طرف سے سینٹر بھی منتخب ہوئے تھے اور پھر اسی دوران انہیں پاکستان کا صدر بنا لیا گیا تھا ۔

 

 

Advertisement

 

یہ بات بھی قابل غور ہے کہ 1999 جب جنرل پرویز مشرف نے نواز لیگ کی حکومت کا تختہ الٹایا تو انہیں عہدے سے نہیں ہٹایا گیا تھا اور اس طرح وہ 2001 تک صدر رہے تھے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago