اہم خبریں

ڈالر نے پھر سے اڑان بڑھ لی، ڈالر لی نئی قیمت حکومت کی نیندیں اڑا کر رکھ دی۔

ڈالر آسمان کی اونچائیوں کو چھونے لگا۔

 

 

Advertisement

کراچی ( اعتماد ٹی وی ) پاکستانی روپے کی قدر میں آئے روز کمی ہو رہی ہے۔ روپے کی ڈالر کے مقابلے میں کوئی قدر نہیں رہی۔ روس و یوکرین تنازعہ کی بدولت جہاں مہنگائی میں اضافہ ہوا وہی سونے کے ساتھ ڈالر کی قیمت بھی بڑھ گئی ۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق ، ڈالر 60 پیسے مزید مہنگا ہو گیا۔ 60 پیسوں کی بڑھوتی کے ساتھ ڈالر کی موجودہ قیمت 178 روپے 10 پیسے ہو گئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ایشیائی ممالک کے لئے پریشان کن ہے ۔

 

 

Advertisement

ملک کی معاشی حالت پر اس کا خاصہ اثر ہو گا بیرونی قرض ڈالر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ زیادہ ہو جائے گا ۔ پاکستان کی درآمدات پر ٹیکس کی شرح بڑھ جائے گی اور درآمدی قیمت بھی پہلے کے مقابلے زیادہ ہو گا۔

 

 

Advertisement

ماہر ین کے مطابق ، ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے روپیہ دباؤ کا شکار ہو جائے گا ۔ اگر ڈالر کی قیمت ایسے ہی بڑھتی رہی تو ایشیائی مارکیٹ میں مندی چھا جائے گی۔

 

 

Advertisement

گزشتہ سال دسمبر 2021 میں ڈالر 178.24 روپے کی قیمت پر بند ہوا تھاا ور اس سال کے شروع میں ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago