اہم خبریں

محبتوں کی مثالیں تو بہت سنی ہوگی، لیکن شوہر کا اپنی بیوی کے لئے ایسا انوکھا کام کہ تاریخ رقم کر دی

بیوی کی محبت میں کیا شوہر نے اہم فیصلہ ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) میاں بیوی کے درمیان محبت ہونا فطرتی عمل ہے نکاح کے بول اجنبی انسانوں کو ایک دوسرے سے ملا دیتے ہیں اور دل میں محبت پیدا کر دیتے ہیں۔ اگر یہ محبت تا عمر قائم رہے تو میاں بیوی اپنی قسمت پر رشک کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

ایسا ہی ایک فیصلہ کیا اداکارہ ثانیہ شمشاد کے شوہر نے ۔ اپنی بیوی سے محبت اور اس کی خوبصورتی کو قید کرنے کے لئے ان کے شوہر نے فوٹو گرافی کی باقاعدہ تربیت لی۔

 

 

Advertisement

ایک انٹرویو کے دوران کئے گئے سوال پر کہ اداکارہ کی تصاویر بہت خوبصورت ہوتی ہیں ان کا اینگل اور پوسچر زبردست ہوتا ہے تو اداکارہ ثانیہ نے کہا کہ اُن کے شوہر ہی ان کی تصاویر لیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

اداکارہ ثانیہ شمشاد نے بتا یا کہ ان کے شوہر کو فوٹو گرافی کا بہت شوق تھا اور شادی کے بعد انھوں نے میری تصاویر کے لئے باقاعدہ اس کی تربیت لی اور پھر میرا فوٹو شوٹ کیا۔

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا پر میری جتنی تصاویر شادی کے بعد سے آئی ہیں اور ان تصاویر میں کی گئی میری ڈریسنگ اور میک اپ سب کچھ میرے شوہر نے ہی فائنل کیا۔

 

 

Advertisement

ان کی فیشن سینس بہت اچھی ہے اور اس حوالے سے وہ مجھے بتاتے رہتے ہیں کہ یہ پہنو ایسا میک اپ کرو۔ مجھ پر کیا پہنا اچھا لگتا ہے کیا نہیں سب کچھ ان کی پسند کا ہوتا ہے۔ اداکارہ ثانیہ شمشاد کی شادی 2019 میں ہوئی اوراب ثانیہ ایک بیٹے کی ماں ہیں ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago