اہم خبریں

جسے اللہ رکھے اُسے کون۔۔۔ بیوی کا یقین جیت گیا! ڈاکٹر ہار گئے، ایسا معجزہ پیش آیا کہ آپ کی زبان سے بھی سبحان اللہ چل پڑے گا

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) میاں بیوی کا رشتہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک ہے اور شیطان کو یہ رشتہ ناپسند ہے۔ ایسے میں جب میاں بیوی دو جسم ایک جان والا معاملہ رکھیں تو کیا ہی بات۔ بیوی کی محبت شوہر کو آخری سانس سے چھین لائی ۔

 

 

Advertisement

ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ میں ہوا ۔ برطانوی شہری کرس ہکی جن کی عمر 63 سال ہے چند روز قبل بوجہ دل کے دورے کے ہسپتال لائے گئے تھے اور وہی زیر علاج تھے ۔

 

آج صبح ڈاکٹر وں کی جانب سے کرس ہکی کو بوجہ دل کی دھڑکن رُکنے کے ڈیڈ قرار دے دیا گیا ۔ جس پر ان کی بیوی کو یقین نہیں آیا ۔ انھوں ڈاکٹروں کو کوشش کرنے کا کہا جبکہ ڈاکٹر نے کہا کہ وہ ہر ممکن کوشش کر چکے ہیں ۔ یہ کہہ کر ڈاکٹر چلے گئے اور خاتون نے اس بات پر بالکل بھی یقین نہیں کیا ۔

Advertisement

 

 

وہ اپنے شوہر کے پاس ایک گھنٹے تک بیٹھی رہی ۔ تقریباً 68 منٹ گزرنے کے بعد خاتون نے ڈاکٹروں سے دوبارہ کوشش کرنے کو کہا جس پر ڈاکٹر کی جانب سے انکار پر خاتون نے واویلا مچایا کہ اس کو یقین ہے اس کا شوہر زندہ ہے ۔ آپ سی پی آر کریں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

خاتون نے سی پی آر کے متعلق اخبار میں پڑھا تھا کہ کچھ مریضوں کی دل کی دھڑکن بند ہو جانے کی وجہ سے سی پی آر کی جاتی ہے جس سے دھڑکن بحال ہو جاتی ہے ۔

 

ڈاکٹرز نے کہا کہ ہم نے سی پی آر بھی کر لی ہے کوئی نتیجہ نہیں نکلا آپ کے شوہر مر چکے ہیں لیکن خاتون سیو ڈیوس نے کہا کہ آپ اب دوبارہ سی پی آر کریں ۔

Advertisement

 

جس پر ڈاکٹر مجبور ہو کر ایک کوشش کرنے لگے لیکن یہ کوشش رنگ لے آئی اور جیسے ہی سی پی آر کی گئی تو شوہر میں زندگی کے آثار نمودار ہونا شروع ہوئے اور چند لمحات کے بعد مکمل طور پر دھڑکن شروع ہو گئی ۔

 

Advertisement

 

ڈاکٹر حیران رہ گئے کہ ڈیڈ ہونے کے ایک گھنٹے بعد بھی کسی شخص کا زندگی کی طرف لوٹ آنا معجزے سے کم نہیں ہے ۔

 

Advertisement

 

کرس ہکی نے ہوش میں آنے کے بعد کہا کہ میری زندگی بچانے میں ڈاکٹر ز سے زیادہ میری بیوی کا ہاتھ ہے ۔ ڈاکٹر تو مجھے مردہ قرار دے چکے تھے لیکن یہ میری بیوی کی محبت ہی تھی جو اس نے اس بات کو تسلیم نہیں کیا اور کوشش کرنے کو کہا ورنہ آج میں قبر میں موجود ہوتا ۔ میں اپنی بیوی کا یہ احسان کسی طور نہیں چکا سکتا ۔

 

Advertisement

 

ایسے کہتے جو رات آپ کی قبر میں ہے وہ رات قبر میں آ کر ہی رہنی ہیں لیکن جو رزق آپ کا اللہ نے دنیا میں رکھا ہے وہ کھائے بنا وہ شخص یہ دنیا بھی نہیں چھوڑ سکتا۔

 

Advertisement

 

یہ میرے اللہ کا نظام ہے  جو وہ چاہئے وہ کرتا ہیں اور جو اس کی رضا نہیں وہ کام ہو بھی نہیں سکتا۔

 

Advertisement

 

ہر وقت اللہ سے مغفرت کی دنیا کرنی چاہئے تاکہ اللہ سے معافی مل سکے اور دنیا اور آخرت میں آسانی ہو ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago