اہم خبریں

مسلمانوں کا انتظار ختم ، سعودی حکومت نے خوشخبری سنا دی ۔

مسلمانوں کا انتظار ختم ، سعودی حکومت نے خوشخبری سنا دی ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) کورونا وباء کی وجہ سے سعودی حکومت نے حرمین شریف کو بند کر دیا تھا اور بیرون ممالک کی پروازوں کو منسوخ کر دیا۔ دوسال کے بعد اب سعودی حکومت نے اس سلسلے میں اہم فیصلے کئے اور اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں حرمین شریف کو زائرین کے لئے مکمل کھول دیا جائے گا۔

Advertisement

 

 

کورونا حفاظتی اقدامات کے لئے رائج کی گئی شرائط کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔ جیسا کہ سماجی فاصلہ اختیار کرنا، کورونا پی سی آر ٹیسٹ اور بیرون ممالک سے آنے والے زائرین کو قرنطینہ ۔ ان تمام شرائط کو ہٹا دیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

تاہم مساجد میں داخلے کے لئے ویکسی نیٹڈ ہونے کی شرط تاحال لاگو ہے۔ سعودی حکومت نے یہ فیصلہ حرمین شریف کے ساتھ ساتھ باقی مساجد اور مذہبی جگہات سے متعلق بھی کیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ نماز کی ادائیگی کے لئے سماجی فاصلہ ہٹا دیا گیا ہے۔ تمام نمازیں سماجی فاصلے کے بغیر ادا کی جائیں گی۔ اور طواف کے دوران بھی سماجی فاصلہ نہیں رکھا جائے گا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago