اہم خبریں

یوکرین کے لئے بڑی خوشخبری، بڑے ممالک کے ساتھ ساتھ ورلڈ بنک نے بھی بڑا اعلان کر دیا

عالمی بینک بھی یوکرین کی مدد کو آ پہنچا۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) روس و یوکرین میں جاری تنازعے کو روکنے کے لئے بہت سے ممالک روس پر پابندیاں لگا رہے ہیں ۔ شروعات ہر ملک نے روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دی ۔ دن بد ن بدلتی صورتحال اور روسی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اب زیادہ ممالک یوکرین کے ساتھ کھڑے ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

امریکہ جو کہ صرف اقتصادی پابندیاں لگانا چاہتا تھا اب یوکرین کی مدد کے لئے 350 ملین ڈالرز کی فوجی امداد دے رہا ہے۔ اس حوالے سے امریکی صدر نے محکمہ خارجہ کو احکام جاری کردیے ہیں کہ امریکی اسٹاک سے 350 ملین ڈالرز کے اضافی ہتھیار یوکرین کو فراہم کیے جائیں۔ کیونکہ یوکرین نے ہتھیار ڈالنے کے بجائے روس سے مقابلے کو فوقیت دی۔

 

Advertisement

 

امریکہ کے علاوہ دیگر ممالک بھی یوکرین کی فوجی امداد کر رہے ہیں اس سلسلے میں بیلجیم نے 3000 ٹن ایندھن اور 2000 مشین گین فراہم کرنے وعدہ کیا ہے۔ فرانس نے بھی اس سلسلے میں بھرپور مدد کی ہے انھوں نے یوکرین کو دفاعی سامان کی فراہمی کا فیصلہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ہم جدید جارحانہ ہتھیار فراہم کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق ، عالمی بینک نے بھی اس سلسلے میں مدد کرنے کا فیصلہ لیا ہے اور اس فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا کہا ہے عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے 489 ملین ڈالرز کےامدادی پیکج کی منظوری دی ہے۔ اس پیکیج میں 139 ملین ڈالرز گانٹیز اور 350 ملین ڈالرز کا ضمنی قرض ہے ۔

 

Advertisement

 

عالمی بینک کی جانب سے یہ پیکیج یوکرینی عوام کی مدد کے لئے ہو گا،۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago