اہم خبریں

ایران کا خود کو مضبوط بنانے کے لئے ایک اور قدم، پوری دنیا کو حیران کر دیا

آن لائن (اعتماد ٹی وی) موجودہ حالات میں عالمی تنازعے کا خطرہ ہر ملک کو لاحق ہے ۔ اس دوڑ میں وہی جیتے گا جو توانائی و ترقیاتی حوالے سے مضبوط ہوگا۔

 

 

Advertisement

ایران نے اس سلسلے میں بہتر اقدامات کرنے کی ٹھان لی ہے ، انھوں نے اپنا ایک فوجی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیجنے کے بعد دوسرا بھی فوجی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔

 

 

Advertisement

ایرانی انقلاب اسلامی کور نے اس فوجی سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے کی تصدیق کر دی ہے ذرائع کے مطابق ایرانی میڈیا بتایا ہے کہ یہ سیٹلائٹ زمین سے قریباً 500 کلومیٹر کی اونچائی پر موجود ہے اور خلا میں اپنے مدار میں گردش کر رہا ہے۔

 

 

Advertisement

تہران کے اس فوجی سیٹلائٹ کا نام نور دوم ہے۔ نور دوم میں تین مراحل بنائے گئے ہیں ۔ قاصد نامی خلائی راکٹ کے ذریعے نور دوم کو شاہرود کے لانچنگ مرکز کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

اس سے قبل ایران نے اپریل2020 میں اپنا پہلا فوجی سیٹلائٹ نور اول خلا میں بھیجا تھا جو اس وقت زمین سے 425 کلومیٹر کی بلندی پر اپنے مدار میں گردش کر رہا ہے۔

 

 

Advertisement

امریکی ذرائع کے مطابق تہران نے جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے اپنا فوجی سیٹلائٹ میں طویل فاصلے تک رسائی کو یقینی بنا یا ہے اس کے لئے انھوں نے جس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے وہ بیلسٹک ٹیکنالوجی ہے۔

 

 

Advertisement

ایران نے ویانا سے جاری جوہری مذاکرات کے دوران یہ فوجی سیٹلائٹ خلا میں بھیج کر خود کو ثابت کر دیا ہے۔ اور یورپ میں موجود سب سے بڑے جوہری پلانٹ پر اس وقت روس قابض ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago