اہم خبریں

راتوں رات پارلیمنٹ لوجز میں پولیس کا چھاپہ؛ ملکی حالات مزید خطرے میں پڑ گئے۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) اسلام آباد پولیس کی طرف سے پارلیمنٹ لاجز میں ریڈ کی گئی، جس میں سے انصار اسلام فورس کے متعدد لوگوں کو پکڑ کر لینے جانے لگے تو معاملات اور ہی بگڑ گئے۔

 

 

Advertisement

اس پر بات کرتے ہوئے، وفاقی وزیر داخلہ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت نے انصار اسلام فورس کے بندوں کو پارلیمنٹ کے لوجز سے باہر نکلانے کا کہا لیکن وہ نا مانے جس پر یہ آپریشن کرنا پڑا۔

 

 

Advertisement

جبکہ دوسری طرف، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اپنے ہار پر بکھلاہٹ کا شکار ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ، جے یو ائی ایف کے رہمنا راشد سوموروں کی طرف سے ویڈیو پیغام جاری کیا گیا کہ مولانا فضل رحمان اپنے گھر سے پارلیمنٹ کی طرف آرہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ مولانا کا پیغام ہے کہ تمام جے یو آئی ایف کے ارکان اسلام آباد پہنچے۔

 

 

Advertisement

جبکہ راشد سوموروں کا کہنا تھا کہ ان کے رضاکار پارلیمنٹ لوجز میں موجود اور وہ اپنے ایم پی اے ایز کی حفاظت کے لئے وہاں موجود تھے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago