اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) پاکستان پارلیمنٹ لاجز میں موجود انصار اسلام فورس کے رضاکاروں کو پکڑنے کے لئے جب اسلام آباد پولیس پہنچی تو حالات بے قابو ہوگئے ، پولیس اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئے ۔
تاذہ ترین تفصیلا ت کے مطابق، متعدد پارلیمنٹ کے ساتھ ساتھ مولانا فضل رحمان بھی پارلیمنٹ میں پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے پہنچتے ہی اعلان کیا کہ وہ اپنی گریفتیاری پیش کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، ان کا پاکستان میں موجود اپنے تمام کارکنان کو کہنا تھا کہ وہ ہوسکے تو اسلام آباد پہنچے نہیں تو اپنے اپنے علاقے میں گریفتیاری دے دیں ۔
پارلیمنٹ لاجز میں موجود رضاکاروں کے بارے میں بتاتے ہوئے، انہوں نے وضاحت دی کہ انہیں اندیشہ تھا کہ ان کے ایم این ایز کو پکڑ لیا جائے گا اس لئے انہوںے رضاکارنا فورس کو ساتھ میں رکھا تھا تاکہ حکومت کوئی ہوچھا ہتھکنڈا استعمال نا کر سکے ۔
آپ کو بتاتے چلے کہ جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل رحمان سمیت، سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی اور خواجہ آصف بھی موقعہ پر پہنچ چکے ہیں ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More