اہم خبریں

اداکارہ سارہ لورین کی اصلیت کیا ہے، سب سامنے آگیا، آخر انہوں نے ایسا کیوں، خود ہی بتا دیا

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) ڈرامہ سیریل رابعہ زندہ رہے گی ، شہ بانو ، سوپ سیریل کاجل سے شہرت حاصل کرنے والی مونا لیزا جنھوں نے بالی ووڈ میں داخل ہونے کے بعد اپنا نام تبدیل کر لیا۔ نام تبدل کرنے کے حوالے سے جب مونا لیزا سے سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ مونالیزا ایک اطالوی نام ہے ۔

 

 

Advertisement

ان کہنا تھا کہ مجھے خدشہ تھا کہ بالی ووڈ میں کام حاصل کرنے کے دوران یہ نا م میرے باعث مزاح بن سکتا ہے ۔اس لئے میں نے اور میری ٹیم نے سوچ بچار کے بعد سارہ لورین کے نام کا انتخاب کیا تھا ۔شروعات میں تو یہ نام مجھے پسند نہیں تھا اور اس نام سے کوئی اپنائیت نہیں ہوئی۔ لیکن پھر میں نے یہ نام ایسے شخص کے منہ سے سنا کہ مجھے اس نام سے محبت ہو گئ۔

 

 

Advertisement

ایک ایوارڈ شو کی تقریب میں سلیمان خان نے مجھے اسٹیج پر یہ نام کہہ کر بلایا تو مجھے یہ نام اچھا لگنے لگا۔ اس کے بعد سے میں نے اس نام کو تسلیم کیا اور سب کو کہا کہ مجھے سارہ لورین کے نام سے مخاطب کریں۔

 

 

Advertisement

اداکارہ سارہ لورین نے بالی ووڈ میں پوجا بٹ کی فلم کجرا رے سے ڈیبیوٹ کیا۔ کجرارے فلم 2010 ریلیز ہوئی اس کے بعد سارہ لورین فلم برکھا اور مرڈر 3 میں بھی کام کیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago