اہم خبریں

پٹرول کی قیمت 240 روپے، حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) حال میں وزیر اعظم پاکستان نے عالمی منڈیوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا اور پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 10 روپے کم کردی ۔ وزیر اعظم کے اس اقدام کو سب نے سراہا۔

 

 

Advertisement

لاہور میں تقریب کے دوران شوکت ترین وزیر خزانہ نے کہا کہ عالمی منڈی میں جیسے پیٹرول کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔ ایسے میں تمام ایشیائی ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونا چاہیے تھا۔

 

 

Advertisement

اگر اس اضافے کو دیکھتے ہوئے پاکستان میں قیمتیں بڑھائی جاتی تو اس وقت پیٹرول کی قیمت 240 روپے فی لیٹر ہوتی۔

 

 

Advertisement

وزیر اعظم پاکستان نے قوم کا احساس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی لیوی ختم کر دی ہے اور اس کی وجہ سے پیٹرول پاکستان میں بنسبت باقی ممالک سستا مہیا کیا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

مزید کہا کہ پیٹرول کی سپلائی چین کورونا کی وجہ سے متاثر ہوئیں۔ اور اس سے ہماری مشکلات میں اضافہ ہوا۔

 

 

Advertisement

ہمارے اندازے کے مطابق زراعت میں 5 سے 6 فیصد گروتھ ہونی چاہیے تھی لیکن ان میں بہتری لائی گئی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ معشیت اپنے پیروں پر کھڑی ہو گی ہو تو ملکی حالات سنبھل جائیں گے۔ زراعت کے سلسلے میں چینی ٹیکنالوجی استعمال ہو گی اور اس کے چین کی مدد بھی حاصل کی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

موجودہ حکومت نے ٹیکس کی وصولی میں بہترین کارکردگی کی ہے ہمارے پاس بہت لوگوں کا ریکارڈ آ گیا ہے لوگوں کی آمدن اور ٹیکس کے متعلق معلومات مل چکی ہیں جلد ہی ٹیکس وصولی اور بہتر ہو جائے گی اور کوئی بھی ٹیکس کی ادائیگی سے بچ نہیں پائے گا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago