آن لائن (اعتماد ٹی وی) امریکی میڈیا کے مطابق دوران پرواز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے کا ایک انجن فیل ہوگیا۔
ڈونلڈ ٹرمیپ کو نیو اورلیز سے فلوریڈا شہر میں موجود پام بیچ کی جانب سفر کررہے تھے کہ نا معلوم وجوہات کے باعث طیارے کا انجن فیل ہو گیا۔
انجن فیل ہونے کی وجہ سے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی ۔ ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن پارٹی کی منعقد کردہ ایک تقریب میں شرکت کے لئے نیو اورلیز گئے تھے اور جس طیارے میں ڈونلڈ ٹرمپ سوار تھے وہ ریپبلکن پارٹی کے ڈونر کا نجی طیارہ تھا۔
طیارے میں کل تین انجن موجود تھی جس میں سے ایک فیل ہوا تو طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی اور کوئی بھی زخمی نہیں ہوا۔ تاہم انجن فیل ہونے کی وجہ سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
طیارے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کے مشیر خاص ،سپورٹ سٹاف اور سیکرٹ سروس کے حکام بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان ٹرمپ نے طیارے کے انجن کے فیل ہونے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ جو کہ نیو آرلینز سے واپس فلوریڈا کراوئی گئی اس کی تصدیق کر دی ہے لیکن مزید کوئی تفصیلات نہیں دی ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More