گوشت کو جلد ہضم کرنے کے لیے اس عید پر گوشت کے ساتھ یہ کھائیں اور پھر اس کا کمال دیکھئے

کھانے پینے کی دُنیا میں سرکہ

بھت اہمیت کا حامل ہے، یہ ایک اسلامی غذا بھی ہے۔ اسکا استعمال طب اسلامی میں معروف رہا ہے۔ لیکن اسکا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ مصنوعی طور پر تیار کیا جانے والا سرکہ ایسی غذا ہے، کیونکہ آج کال مصنوعی سر کہ کا رواج بہت عام ہیں۔

موجودہ دور میں خالص سرکہ ملنا مشکل نہیں ہے، لیکن بازاری کھانوں میں استعمال ہونیو الا سرکہ سنتھیٹک ہے۔ سبزیوں اور پھلوں سے بنایا جانے والا سرکہ اصلی اور مفید ہوتا ہے۔ تاہم سیب اور انگور کا سرکہ افضل شمار کئے جاتے ہیں، اور یہ صحت کے لئے بہت زیادہ فائدہ ہے۔
سیب یا انگور کے سرکہ میں گندم یا جو کی روٹی بھگو کر کھانے سے غیر معمولی راحت اور توانائی ملتی ہے۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: عید کے موقع پر بدہضمی سے بچنے کا آسان ترین علاج، آپ بھی اس فائدہ اُٹھائے اور آپنے پیاروں کو بھی بتایئں

 

سرکہ کے خواص پر بات کریں تو یہ حرارت وبرودت سے مرکب ہے۔ مگر برودت زیادہ ہوتی ہے، تیسرے درجہ میں خشک ہے۔ پاخانہ نرم کرتا، صفراء کو ختم کرتا اور مہلک ادویات کے ضرر کو دور کرتا ہے۔ اگر شکم میں دودھ اور خون جم جائیں، تو ان کو تحلیل کرتا ہے، طحال کے لئے نافع ہے، معدہ کی صفائی کرتاہے، بلغم کو جڑ سے ہی ختم کرتا ہے۔ سخت غذاوں کو زود ہضم بناتا ہے۔ خون کو پتلا کرتا ہے۔ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ اگر گرم کرکے اس کی کُلی کی جائے تو دانتوں کے درد ختم کرتا ہے اور مسوڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔

Advertisement

 

سیب کا سرکہ بلڈ، شوگر لیول کو کم کرتاہے، یہ شوگر کے مریضوں کیلئے بہت فائدہ مند ہے اور ان افراد کیلئے بھی جن کو ممکنہ طور پر شوگر ہوسکتی ہے یا جو افراد شوگر سے بچنا چاہتے ہیں۔

کینسر سے بچنے کیلئے مدافعت پیدا کرتا ہے، بعض تحقیقات کے مطابق سرکہ کینسر کے سیلز کو ختم کرتا ہے اور ٹیومر کو سکیڑتا ہے۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: حجرہ اسود کی وجہ سے کونسی بڑی ہونے والی جنگ کو نبیؐ نے روک لیا تھا

سرکہ کولیسٹرول اور دل کی بیماریوں کے خطرات کو کم کرتا ہے۔ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ سیب کا سرکہ کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈ کو کم کرتا ہے۔ جس سے دل کی بیماریوں کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ اسکا متواتر استعمال وزن گھٹانے کے لئے انتہائی اثر انگیز ہے۔

Advertisement

 

عید قربان کے موقع پر سیب یا انگور کا خالص سرکہ گوشت کے ساتھ استعمال کیا جائے تو گوشت جلد ہضم ہوگا اور اسکے مضرات پیدا نہیں ہوں گے۔

Advertisement

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

2 hours ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

4 hours ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

1 day ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

1 day ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago