اہم خبریں

“مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ آئندہ 48 گھنٹے حکومت کے لئے بہت اہم ہیں 48 گھنٹوں کے بعد” سلیم صافی نے اندر کی کہانی بتا دی۔

مولانا فضل الرحمان نے 48 گھنٹوں کا وقت دے دیا ؟

 

 

Advertisement

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے نامور صحافی سلیم صافی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا میری آج شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے ۔ یہ ملاقات ایک گھنٹے پر مشتمل تھی۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ مولانا فضل الرحمان سے بھی فون پر بات چیت ہوئی مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ آئندہ 48 گھنٹے حکومت کے لئے بہت اہم ہیں 48 گھنٹوں کے بعد عمران خان کو ایسا سرپرائز ملے گا کہ وہ یاد رکھیں گے۔

 

 

Advertisement

سلیم صافی تحریک عدم اعتماد کے حمایتی ہیں اور اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اکثر ایسے بیانات جاری کرتے ہیں جس میں حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا تا ہے۔ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ حکومتی اتحاد کمزور ہو رہا ہے ۔ اسٹیبلیشمنٹ موجودہ حکمران کے احکامات ماننے کی پابند نہیں ہے ۔

 

 

Advertisement

مزید کہا کہ شیخ رشید جو حکومت کے لئے بڑھ چڑھ کر بیانات دے رہے ہیں ان کی حیثیت بھی رائی کے دانے سے زیاد ہ نہیں ہے اور یہ خود کو پاکستان تحریک انصاف کا پہاڑ سمجھ رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان اپنے ہی باتوں کی پکڑ میں آ گئے ہیں۔ ہم نے دس سال قبل ہی عوام کا آگاہ کر دیا تھا کہ ان کی اصلیت چھپی ہوئی ہے یہ خود پر ایک لبادہ اُوڑھے پھرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago