اہم خبریں

“تحریک عدم اعتماد کو کامیابی کا منہ دیکھنا نصیب نہ ہو گا” وزیر اعظم عمران خان

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف سے متعلقہ افراد کے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بیانات کا سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ ان کے خیال میں یہ تحریک عدم اعتماد نہیں بلکہ حکومت کے تحریک اطمینان کا باعث ہے۔ اب وزیر اعظم نے خود کہا کہ یہ تحریک نہ پہلے کامیاب ہوئی ہے نہ اب ہو گی۔

 

 

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان کی صدرات میں کور کمیٹی کا اجلاس ہوا اس اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلقہ فیصلے کیے گئے۔ اس ہی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت اپنے اتحادیوں سے رابطے ہموار کر ے گی۔

 

 

Advertisement

اور اس تحریک کو ناکام بنانے کی تیاری کر لی گئی ہے ۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف ایک بڑا جلسہ اسلام آباد میں ڈی چوک پر کرے گی۔

 

 

Advertisement

ڈی چوک جلسے کی تاریخ اسد عمر نے بتا دی ہے کہ 27 مارچ 2022 کو جلسہ کیا جائے گا جس میں ملک بھر سے لوگ شامل ہوں گے ایک اندازے کے مطابق تقریبا! دس لاکھ لوگ اس جلسے میں شرکت کریں گے۔

 

 

Advertisement

اسد عمر نے کہا کہ یہ جلسہ ملکی تاریخ رقم کرے گا۔ ایسے لوگ جو ذاتی مفاد کے لئے ملک کو ترقی سے روک رہے ہیں اور ملک کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں ان سب کو سبق سکھانے کا وقت آ گیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago