اہم خبریں

مسلمانوں کے خلاف نفرت کے اظہار بھارتی حکومت اور گر گئی، نئی ویڈیو وائرل۔۔

بھارت کی موجودہ حکومت مسلمان کے حق میں اچھی نہیں ہے ۔ اس حوالے سے کوئی نہ کوئی واقعہ آئے روز میڈیا کی زینت بنا رہتا ہے۔

 

 

Advertisement

کبھی مسلم کمیونٹی کے حقوق کے معاملے میں نا انصافی تو کہیں حجاب کے معاملے میں روک۔ بھارت کی موجودہ حکومت نے بھارت میں غنڈہ راج کو فروغ دیا ہے۔

 

مسلمان نے نفرت کا اظہار کرنے میں وہ ا س قدر آگے بڑھ گئے ہیں کہ اب ان کو نشانہ بالی وُوڈ انڈسٹری کے تینو ں خانز ہیں۔ سلمان خان، شاہ رخ اور عامر خان کافی عرصے سے ہر دل عزیز ہیں۔ ان کی فلموں کا عوام کو انتظا ر ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں بھارتی اسکالر اشوک سوائن نے ایک ویڈ یو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے۔

Advertisement

 

 

اس ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ سنیما ہال میں لوگ بیٹھے خاموشی و سکون سے فلم دیکھ رہے ہیں کہ چند افراد پر مشتمل ایک گروہ سنیما گھر میں داخل ہوتا ہے اور لوگوں کو تینو ں خانز کی فلم دیکھنے سے منع کر رہا ہے۔ ان کے مطابق تینوں خانز بھارتی ثقافت کا اچھا چہرہ نہیں دکھا رہے ۔ اس لئے عوام ان کا بائیکاٹ کریں۔

Advertisement

 

 

ویڈیو میں دیکھایا گیا کہ گروہ نے نا صرف فلموں کا بائیکاٹ کرنے کا کہا ہے بلکہ مسلمانوں کے خلاف اور کشمیر کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں۔ ایسے ہی پیشتر واقعات مودی حکومت میں رونما ہو چکے ہیں لیکن مودی حکومت کانوں کے ساتھ ساتھ آنکھوں کو بھی بند کئے بیٹھی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago