اہم خبریں

214 روپے فی کلو لی گئی مرغی مارکیٹ میں 500 روپے کلو فروخت، مارکیٹ میں کہرام مچ گیا، پھر کہتے حکومت نہیں ٹھیک۔

کراچی (اعتماد ٹی وی) گائے میں لمپی اسکن کی بیماری کی شناخت کی وجہ سے گائے کے گوشت کی فروخت میں کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لئے ہول سیلرز اور پولٹری فارم مالکان نے اپنی من مانی کرنی شروع کر دی ہے۔

 

 

Advertisement

حکومت کی جانب سے مرغی کی مقررہ کردہ قیمت 214 روپے ہے جبکہ بازار میں مرغی کا گوشت 500 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔ حکومت اس سلسلے میں تماشائی بن کر بیٹھی ہے۔

 

 

Advertisement

شہریوں کے مطابق ملک میں قوانین کا مذاق بنانا عام بات ہو گئی ہے ۔ سرکار کی مقرر کردہ قیمتوں کا اطلاق ہوتا ہی نہیں ہر دُکاندار اپنی مرضی کے ریٹ رکھ کر چیز فروخت کر رہا ہے۔

 

 

Advertisement

جب کہ مرغی فروخت کرنے والوں کے مطابق پولٹری فارم سے مرغی 315 روپے فی کلو وصول کی جا رہی ہے۔ اس لئے مرغی کو 500 روپے سے کم فروخت نہیں کیا جا سکتا۔

 

 

Advertisement

 

انتظامیہ کا اس میں کردار صفر ہے ۔ گھریلو مرغی کی پیدا وار نا ہونے کے برابر ہے ۔ اور مرغی کے آئے دن ریٹ میں اضافے کے باعث اس کی فروخت میں کمی آگئی ہے۔ اس کمی کا اثر کمرشل سطح پر بھی ہو رہا ہے۔

 

Advertisement

 

 

حکومت و انتظامہ کو سرکاری سطح پر مقرر کردہ قیمتوں کے اطلاق کو یقینی بنانا چاہیے ۔ مرغی کے ساتھ ساتھ روزمرہ ضروریات کی اشیا بھی دوکاندار من مانی قیمتوں پر فروخت کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago