اہم خبریں

حکومت میں دم ہے تو ہمارے راستے میں رُکاوٹ بن کر دکھائے۔شاہد خاقان عباسی۔

راولپنڈی (اعتماد ٹی وی) حکومت کا آج کل کچھ اچھا وقت نہیں چل رہا ، مخالف تنظیموں کے اراکین کی جانب سے کوئی نہ کوئی بیان آ جاتا ہے کہیں ان کو 24 گھنٹوں کا ٹائم دیا جاتا ہے ۔ کہیں 48 گھنٹوں کا ۔ لیکن ہوتا کچھ بھی نہیں۔

 

 

Advertisement

حکومت مخالف تنظیمیں ایسے بیانات دے کر سراسیمگی پھیلاتی ہیں اس حوالے سے ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی بھی پیچھے نہیں رہے اور تحریک عدم اعتماد کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کے اراکین کے پاس دلائل نہیں ہیں کہ گفتگو کی جائے ۔ یہ گالم گلوچ شروع کردیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

ہم اپنے مقررہ کردہ وقت پر اسمبلی میں جائیں گے کسی مائی کے لعل میں دم ہے وہ ہمیں روک کر دکھائے۔ میرا یہ کھلا چیلنچ ہے اور ملک میں جو احتساب کے نام پر کھیل کھیلا جا رہا ہے اور قانون کا مذاق بنایا جا رہا ہے ہمارے لوگوں کو تحریک عدم اعتماد کے حمایتی ہونے کے باعث نیب کی جانب سے نوٹس جاری کئے جا رہےہیں۔

 

 

Advertisement

نیب کا ان سب سے کیا تعلق نیب اپنی حدود کا خیال رکھے۔ غیرقانونی کاموں میں ہاتھ نہ ڈالے۔ پاکستان تحریک انصاف نے دس لاکھ بندے لانے کا دعویٰ کیا ہے یہ دس لاکھ کیا دس کروڑ بھی لے آئیں تو ہم اسمبلی پہنچ کر دکھائیں گے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago