اہم خبریں

تعلیم برقرار رکھنی ہے تو حجاب کو چھوڑنا ہو گا، عدالت کا فیصلہ۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارت یوں مسلمانوں کی راہ میں رُکاوٹ کھڑی کرتا رہتا ہے بھارتی عوام بھی اس عمل میں حکومت کا ساتھ دیتی ہے۔ حسن سلوک، صلہ رحمی اب کہیں بھی نظر نہیں آتی ۔

 

 

Advertisement

حال ہی میں بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب تنازع شروع ہوا تو مودی سرکار نے حجاب کو غیر ضروری قرار دے دیا۔

 

 

Advertisement

اس سلسلے میں کئی احتجاج ہوئے جلوس نکالے گئے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ اُلٹا مودی سرکار کے حمایتیوں نے کہا کہ سکول و کالج میں یورنیفارم کو پہنا لازم ہے ۔اگر نہیں پابندی کر سکتے تو چھوڑ دیں ۔ مذہب کو تعلیم کی راہ میں حائل نہ کریں۔

 

 

Advertisement

تاہم یہ معاملہ عدالت میں چل رہا تھا ۔ بھارتی عدالت نے اس سلسلے میں تمام تر حالات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ حجاب پر پابندی جاری رہے گی۔ سکول و کالج انتظامیہ کو حق ہے کہ وہ طلبہ و طالبات کو اپنے تعلمی ادارے کا لباس پہننے کا پابند کریں۔

 

 

Advertisement

اس حوالے سے تمام درخواستیں برخاست کر دی گئی جن میں خواتین نے حجا ب پہننے کی اجازت مانگی تھی۔ کرناٹک عدالت کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی نے کہا کہ چونکہ حجاب اسلامی لحاظ سے لازمی عمل نہیں ہے ۔ اس کو پہننے نہ پہننے سے مذہبی اقدار مجروح نہیں ہوتی اس لئے اس کو پہننا لازم نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

طالبات کو تعلیم جاری رکھنےکے لئے سکول و کالج کے مقرر کردہ یورنیفارم ہی پہننے ہو نگے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago