راولپنڈی (اعتماد ٹی وی ) پاکستان و اسٹریلیا کے مابین ٹیسٹ میچز کا آج آ خری میچ ہے جو کے کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 360 رنز بنائے اور 4 وکٹو ں کا نقصا ن ہوا۔پاکستانی ہدف کو مکمل کرنے کے آسٹریلیوی ٹیم کھیل رہی ہے۔
پاکستان کے کپتان بابراعظم کی سر براہی میں قومی کھلاڑیوں نے بہترین کا رکردگی کی مثال قائم ہے ورلڈ کپ 2021 میں کھیل کر نہ صرف بھارت کو شکست دی بلکہ سیمی فائنل سے پہلے تمام میچز عمدہ کارکردگی کے باعث کوئی میچ نہیں ہارا۔
اب قومی کھلاڑی و کپتان بابر اعظم نے ایک منفرد ریکارڈ بنا ڈالا ہے انھوں نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھی اننگز میں کھیل کر 187 رنز بنائے۔اس اسکور کے لئے بابر اعظم لگاتار پانچ سو منٹ تک پِچ ہر موجود رہے۔ 500 منٹ تک پچ پر ڈٹ جانا کسی بھی بلے باز کے لئے آسان کام نہیں ۔
بابر اعظم سے پہلے یہ اعزاز شعیب ملک نے اپنے نام کیا تھا ۔شعیب ملک نے 2006 میں چار سو اٹھاسی منٹ مسلسل سری لنکا کے خلاف کھیلا۔ بابر اعظم کا یہ اسکور بحیثیت کپتان کسی بھی ملک کی کرکٹ ٹیم کے کپتان سے زیاد ہ ہے۔
بابر اعظم نے 1995 کے ساؤتھ افریقہ کے خلاف انگلینڈ کے کپتان کھلاڑی مائیکل اتھرٹون کاچوتھی اننگز میں 185 رنز کا ریکارڈ توڑا ہے۔ 1939 میں انگلینڈ کھلاڑی والی ھیمانڈ نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف 140 رنز بنائے۔
اس کے علاوہ دیگر ممالک کے کپتان کھلاڑیوں نے چوتھی اننگز پر سب سے زیادہ اسکو رز بنائے ۔
1973میں نیوز لینڈ کے بیوان کونگڈون نے انگلینڈ کے خلاف 176 رنزبنائے۔ آسٹریلیوی کپتان کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے خلاف رنز بنائے جیسے کہ ڈان براڈمین 1948 میں 173 رنز اور رِکی پونٹنگ نے 156 رنز2005 میں بنائے۔ رکی پونٹنگ نے 2006 میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف 143 رنز بنائے۔
اسی طرح رشین کپتان کھلاڑی گرائمی اسمتھ نے انگلینڈ کے خلاف 2008 میں 154 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیر کے برائن لارا نے آسٹریلیا کے خلاف 1999 میں 153 رنز بنائے۔2014 میں بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے اسٹریلیا کے خلاف 141 رنز بنائے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More