اہم خبریں

“کسی کو بھی ہمارے متعلق مطلع نہ کیا جائے لیکن سچ تو یہ ہے کہ ہم برے پھنس چکے ہیں” حامد میر کے حکومتی وزراء کے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

حامد میر کا سنسنی خیز بیان۔۔ حکومتی اراکین کی پراسرار گفتگو۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) صحافت کی دنیا میں حامد میر کا نام کسی سے ڈھکا چھپا نہیں صحافت کے ساتھ اب یہ بہتر تجزیہ کاروں میں بھی شامل ہو چکے ہیں۔ گزشتہ روز انھوں نے اپنے نجی ٹیوی میں آن ائیر پروگرام میں یہ حیرت انگیز بیان دیا کہ مختلف حکومتی وزراء کی جانب سے ان کو کال کی جا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

حامد میر نے مزید کہا کہ حکومتی وزیر نہ صرف ان کو کال کر رہے ہیں بلکہ ملاقات کے لئے بھی بلا رہے ہیں۔ انھوں نے حکومتی وزراء کے نام نہیں ظاہر کیے پر ان کے یہ پیغامات دئیے ہیں کہ کسی کو بھی ہمارے متعلق مطلع نہ کیا جائے لیکن سچ تو یہ ہے کہ ہم برے پھنس چکے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

تجزیہ کا ر حامد میر نے کہا کہ ایک حکومتی اتحادی نے ان کو ملاقات کے بلایا اور ان کے شدید اصرار پر میں ملاقات کے لئے مان گیا جب میں ان سے ملاقات کے لئے گیا تو انھوں نے بھی مجھے یہ کہا کہ میرا نام نہ ظاہر کیا جائے پر حقیقت تو یہ کہ ہم حالات میں بُری طرح پھنس چکے ہیں۔

 

Advertisement

 

حامد میر کے مطابق وزیراعظم کی پارٹی کو یکجا کرنے اور حکومت کو قائم رکھنے کے لئے کی گئ کوششوں کو دیکھ کر اتحادی خوش ہو رہے ہیں۔ تاہم مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی جانب سے تا حال کوئی بات منظر عام پر نہیں آئی۔ میڈیا پر جو بھی خبریں شائع کی جاری ہیں وہ مکمل خبر یں نہیں ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago