اہم خبریں

مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے آئندہ حکومت کے لئے اپنا موقف بتا دیا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے آئندہ حکومت کے لئے اپنا موقف بتا دیا۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن  کے ساتھ ساتھ پاکستان ڈیمو کریٹو پارٹی  نے ملک بھر مختلف جماعتوں کے اراکین کو اپنے ساتھ ملا لیا ہے۔ ان سب کا ایک ہی ایجنڈا  ہے پاکستان کو موجودہ حکومت سے بچانا اور مہنگائی کا خاتمہ۔

 

 

Advertisement

اپنے اس ایجنڈے کے تکمیل کے لئے رابطے تیز کیے جا رہے ہیں وزراتیں بانٹی جا رہی ہیں۔ اس حوالے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نجی چینل کو ایک انٹرویو دیا جس کے میزبان حامد میر ہیں۔

 

 

Advertisement

یہ پروگرام تا حال نشر نہیں کیا گیا امکا ن ہے کہ آج رات اس پروگرام کو نشر کیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

اس پروگرام کے حوالے سے جو بیان جاری ہوا ہے اُس میں شہباز شریف پاکستانی عوام کا خیال کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ متحد تنظیموں کو ایک ایسی قومی حکومت  بنانی چاہیے جو آئندہ پانچ سال سر جھکا کر پاکستان کی خدمت کرے  تاہم پاکستان تحریک انصاف اس میں نظر نہ آئے یا اس کو نظر انداز کر دیا جائے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago