اہم خبریں

پاکستانی عوام ہو جائے رمضان کے لئے تیار ۔ حکومت کا اہم اعلان۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) آئندہ ماہ رمضان کے لئے حکومت نے مہنگائی کا اندازہ کرتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

 

Advertisement

عموماً ماہ رمضان میں اشیائے خوردونوش کی قیمت میں اضافہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے عام انسان کی پہنچ سے باہر ہو جاتی ہیں۔

 

 

Advertisement

تاہم حکومت پاکستان نے قبل از وقت ا س کا سدباب کر تے ہوئے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے۔اس پیکیج کے لئے اسلام آباد میں وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کیا گیا۔

 

 

Advertisement

جس میں وفاقی وزراء کے ساتھ ساتھ سید فخر امام ، عمر ایوب خان ، مخدوم خسرو بختیار ، اسد عمر ، حماد اظہر کے ساتھ دیگر سنئیر حکومتی افسران و وزیر اعظم کے مشیر خاص عبدالرزاق داؤد ،وفاقی سیکرٹریز نے شرکت کی۔

 

 

Advertisement

ای سی سی یعنی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان 2022 کے لئے 8 ارب 20 کروڑروپے کا پیکیج منظور کیا ہے۔اس سے قبل یہ پیکئج احساس مستحقین کے لئے محدود کیا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

لیکن آج کے اجلاس میں اس فیصلے کو واپس لیا گیا کہ اس ریلیف پر تمام عوام کا یکساں حق ہے اس لئے اس کو صرف احساس مستحقین کے لئے نہیں بلکہ عوام کے لئے مختص کیا جائے ۔

 

 

Advertisement

اب سے ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکج دستیاب ہوگا اور تما م شہری اس سے مستفید ہونگے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago