اہم خبریں

شہباز شریف کے بیان نے ان کو ہی مذاق بنا دیا، جس خواہش کا اظہار کیا وہ اس جنم میں پوری ہونے والی نہیں میاں صاحب!

شہباز شریف کے بیان پر حکومتی وزراء کا ردعمل آ گیا۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے چئیر مین شہباز شریف نے گزشتہ روز نجی ٹی وی ادارے کے پروگرام میں بیان دیا کہ اپوزیشن کو متحد ہو کر ایک ایسی حکومت بنانی چاہیے جس میں تحریک انصاف کی شمولیت نہ ہو۔ اور تمام کارکنان عوام کی خدمت میں سر جھکا دیں۔

 

 

Advertisement

شہباز شریف کے اس بیان پر حکومتی وزیر داخلہ شیخ رشید کا ردعمل سامنے آیا ہے اور انھوں نے کہا ہے کہ آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔

 

 

Advertisement

شہباز شریف نے براہ راست نہ سہی گھما کر اپنی خواہش کا اظہار کر ہی دیا۔ شیخ رشید نے اپنے خاص انداز میں کہا کہ یہاں کوئی اندھیر نگری نہیں مچی ہوئی ایسا سوچنے والوں کی ایسی کی تیسی کر دونگا۔

 

 

Advertisement

وزیر داخلہ نے کہا کہ شہباز شریف کے اس بیان سے ہی اپوزیشن کے آپسی اختلافات شروع ہو گئے ہیں اس کا مطلب ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا کامیاب ہو نا مشکل ہے جیت عمران خان کی ہی ہو گی۔

 

 

Advertisement

 

تحریک انصاف کا ڈی چوک پر 27 مارچ کو بڑا جلسہ ہو گا اور سب لوگ دیکھیں گے کہ عوام کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید کہا کہ سندھ میں ہمیشہ منڈی لگتی ہے جس میں ضمیر خریدے جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

جو اپنا ضمیر بیچ دیتے ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔ ایسے افراد وقتی طور پر چھپ سکتے ہیں لیکن ان کو منظر عام پر آنا ہی ہو گا اور پھر ایسے افراد کے عوام کیا سلوک کر تی ہے یہ کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں۔

 

Advertisement

وزیر داخلہ نے کہا اسلامی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں سیکیورٹی کی ذمہ داری میری ہے اور میں اس ذمہ داری کو بخوبی نبھاؤں گا دو ہزار سے زائد رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو تعینا ت کیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

بوقت ضرورت اس میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں 21 مارچ تا 24 مارچ تک عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago