اہم خبریں

کار خریدنے والوں کے لئے خوشخبری، سوزکی کار خریدنے پر حکومت کا بڑا اعلان۔۔

گاڑی کی خریداری پر ٹیکس میں واضح کمی۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) پاکستان میں آئے روز مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے اپنی گاڑی و موٹر سائیکل خریدنا ناممکنات میں شامل ہو چکا ہے۔ گاڑیوں کی تیار شدہ قیمت میں بھی مہنگائی کے سبب اضافہ ہو جاتا ہے اور اس پر سیلز ٹیکس لگا قیمت آسمان تک پہنچ جاتی ہے۔تاہم حکومت نے عوام کا خیال کرتے ہوئے اس پر روک تھام کے لئے اقدامات کئے ہیں۔

 

 

Advertisement

سوزوکی گاڑی کے خریداروں کے لئے حکومت کی جانب سے اچھی خبر آئی ہے۔ سوزوکی گاڑیوں کی خریداری پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد عائد کی گئی تھی۔ شہریوں کی جانب سے عائد شدہ ٹیکس کی زیادہ ہونے کی تقریباً 24 شکایت وفاقی ٹیکس محتسب آصف محمود جاہ نے جمع کروائی تھی۔

 

 

Advertisement

جس کے نتیجے میں صدر عارف علوی نے ٹیکس میں کمی کی منظوری دے دی اور سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دیا گیا۔ یعنی اب سے سوزوکی کے خریداروں کو خریداری پر 5 فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

ایف بی آر کی جانب سے پہلے بھی استعمال شدہ گاڑیوں کی خریدو فروخت کے سلسلے میں پید ا ہوئی غلط فہمی پر وضاحت دی گئی تھی کہ سیلز ٹیکس رولز 2006  میں ترمیم کے بعد ٹیکس میں اضافہ نہیں کیا گیا بلکہ عوام کا خیال کرتے ہوئے ٹیکس کی بجائے رعایت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago