اہم خبریں

“رومینس کرنا ہے تو۔۔” حریم شاہ کو ترکی کی سیر کروانا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو پر ایسا ردعمل دیا آیا کہ ان کی ساتھ نسلیں یاد رکھیں گی۔

کراچی (اعتماد ٹی وی) مشہور ٹِک ٹاکر حریم شاہ  متنازع بیانات و حالات میں گھری رہتی ہے ۔ یہ وہ جان بوجھ کر کرتی ہیں یا انجانے  میں یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔

 

 

Advertisement

حریم شاہ  جو کہ اسوقت اپنے شوہر کے ہمراہ  ترکی سیرو تفریح کے لئے گئیں ہیں۔ اور وہاں سے مختلف قسم کی ویڈیوز بھی پوسٹ کر رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

اپنے مداحوں کو اپنی ویڈیوز کے ذریعے ترکی کی سیر کروا رہی ہیں ان کی ایک ویڈیو کو دیکھ کر صارفین  برہم ہو گئے ۔ ویڈیو ترکی  میٹرو ٹرین میں بنائی گئی ہے۔ جہاں حریم شاہ اپنے شوہر کی گود میں سر رکھے لیٹی ہوئی ہیں اور ویڈیو بنا رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

صارفین کا ٹک ٹاکر سے سوال  کہ پبلک پلیس پر ایسی حرکات کر کے وہ کیا ثابت کرنا چاہ رہی ہیں۔ صارفین کے مطابق ان کی ایسی حرکات وہاں موجود افرا د کے لئے سراسر بے چینی کا باعث ہیں۔

 

Advertisement

 

ویڈیو میں موجود ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جو ان کی ایسی حرکات کو نظر انداز کرنے کی کوشش میں موبائل فون کی اسکرین کو سکرول کرتا جا رہا ہے۔

 

Advertisement

 

سوشل میڈیا صارفین نے کہا ہے کہ رومینس کے لئے گھر موجود ہے ۔ تو براہ کرم ایسی حرکات گھر میں کیا کریں۔ جب آپ کسی دوسرے ملک جاتے ہیں تو آپ لبرل یا موڈریٹ نہیں ہوتے بحثیت پاکستانی    اپنے آپ کو پریزنٹ کرتے ہیں تو آ  پ کو اپنے ملک کی روایات کا خیال رکھنا چاہیے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago