اہم خبریں

“امریکہ کے صدر جوبائیڈن  مولانا کو متاثر کر سکتے ہیں لیکن ہم اس سے دور ہیں۔ ہم باضمیر لوگ ہیں اور ہمارے لئے متاثر کن شخصیت حضورﷺ کی ذات مبارکہ ہے” اسد عمر نے مولانا کی کلاس لے لی۔

ملک کا مستقبل ملک کے نوجوان ہوتے ہیں کسی دوسرے ملک کا صدر نہیں ۔اسد عمر

 

 

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اوروفاقی وزیر اسد عمر نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے رہنما کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیں یقین  ہے جس کا ساتھ ہم دے رہے ہیں وہ سچا اور کھرا ہے۔ اور پاکستان کے لئے بہترین ہے۔

 

 

Advertisement

وفاقی وزیر  نے کہا کہ ملک کے مستقبل کا انحصار اس کی نوجوان نسل پر ہوتا ہے ۔ ہمارے  نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔

 

 

Advertisement

 

جب ہم  اقتدار میں آئے تھے تو بھی ہمارا سارا سپورٹ ملک کے نوجوانوں کی جانب سے ملا تھا  اور اللہ کا شکر ہے کہ وہ آج بھی ہمار ے ساتھ ہیں۔

 

Advertisement

 

مولانا فضل الرحمان کے بیان کے حوالے سے کہا کہ  امریکہ کے صدر جوبائیڈن  مولانا کو متاثر کر سکتے ہیں لیکن ہم اس سے دور ہیں۔ ہم باضمیر لوگ ہیں اور ہمارے لئے متاثر کن شخصیت حضورﷺ کی ذات مبارکہ ہے۔

 

Advertisement

 

ہمیں ان ہی کے اسوہ حسنہ سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم عمران خان بھی ملک میں مدینہ کا نظام متعارف کروانا چاہتے ہیں  نا کہ امریکہ کا نظام ۔ہماری قوم اب جاگ چکی ہے ان کو اچھے برُے میں فرق پتہ چل گیا ہے  ۔

 

Advertisement

 

شہباز شریف کے بیان پر بات کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ضمیر بیچنے والوں کا نہ کبھی بھلا ہوا ہے نہ ہو گا۔ شہباز شریف حالیہ حالات سے کافی گھبرائے ہوئے ہیں اس لئے ایسے بیانات دے رہے ہیں ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago