اہم خبریں

سلیمان خان نے فلم میں کام کرنے کے لئے پیسے لینے سے انکار کر دیا، بالی وڈ میں تہلکہ مچ گیا

سلمان خان یاروں کے یار ہیں ان کا کسی
سے کوئی مقابلہ نہیں ۔چرن جیوی

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) تامل و تیلگو فلم انڈسٹری کے سُپر سٹار چرن جیوی نے اپنی نئی آنے والی فلم میں سلمان خان کو مہمان اداکار کے طور پر شمولیت کے لئے کہا۔ جس کو سلمان خان نے بغیر کسی شش و پنج میں پڑے قبول کر لیا ۔

 

 

Advertisement

چرن جیوی نے سلمان خان کو اپنی نئی آنے والی فلم ” گاڈ فادر ” میں مہمان اداکار کے طور پر مختصر کردار ادا کرنے کے لئے گزارش کی۔ سلمان خان کا نام فلم انڈسٹری میں کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں ایسے میں ان کا کسی فلم میں ایسا کردار کرنا واقعی قابل تحسین بات ہے۔

 

 

Advertisement

اور چرن جیوی نے مزید بتایا کہ جب انھوں نے سلمان خان کو اس مختصر کردار کے لئے رقم کی ادائیگی کی تو سلمان نے فوراً رقم لینے سے انکار کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

سلمان خان کو جو رقم آفر کی گئی تھی وہ قریباً 20 کروڑ روپے تھے۔ لیکن سلمان خان نے رقم کے متعلق کوئی سوال نہیں کیا اور کہا کہ وہ اس مختصر سے کردار کے لئے کوئی رقم چارج نہیں کریں گے۔ مزید کہا کہ اگر رقم لینے کے لئے زیادہ زور دیا گیا تو وہ پھر فلم میں کردار ادا نہیں کریں گے۔

 

Advertisement

 

 

سلمان خان کے اس جواب سے چرن جیوی بہت متاثر ہوئے اور کہا کہ سلمان خان یاروں کے یار ہیں اور فراخ دل ہیں۔ ان کے متعلق جو بھی سنا تھا اس کے بڑھ کر پایا ہے ان کا دل سونے جیسا ہے ان کا کوئی متبادل نہیں ہو سکتا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago