خوشخبری! پاکستان کے لئے کورنا کے حوالے سے ایسی خبر آگئ کہ پُوری دُنیا حیران؛ رپوڑٹ منظر عام پر آگئ

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق، پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اتوار کے روز کم سے کم ایک روز میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ریکارڈ کی گئی ہے، جس میں 6 مریض کورونا وائرس سے دم توڑ گئے۔ این سی او کی تازہ رپورٹ کے مطابق، اموات میں سے تین سندھ میں، دو پنجاب میں اور ایک خیبر پختون خواہ میں رپورٹ ہوئی۔

     

    ملک میں پچھلے سب سے کم اموات کی تعداد 17 اپریل کو ریکارڈ کی گئی، جب آٹھ افراد وائرس کے خلاف جنگ میں ہار گئے۔ جبکہ چوبیس گھنٹوں میں 553 میں افراد نے وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 248،577 ہیں۔ یکم اگست کو 14،003 سے زیادہ ٹیسٹ کروائے گئے تھے۔ مزید یہ کہ مریضوں کے لئے مختص 1859 وینٹیلیٹرز میں سے، صرف 225
    وینٹیلیٹرز پورے ملک میں استعمال میں ہے۔

    Advertisement

     

    مذید پڑھیے: عید کے موقع پر بدہضمی سے بچنے کا آسان ترین علاج، آپ بھی اس فائدہ اُٹھائے اور آپنے پیاروں کو بھی بتایئں

     

    Advertisement

    یہ بات قابل ذکر ہے کہ آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے)، گلگت بلتستان (جی بی) اور بلوچستان میں وینٹیلیٹرز پر کوئی مریض موجود نہیں ہے۔ پاکستان میں اب تک مجموعی طور پر 279،699 کیسز کا پتہ چلا ہے، آزاد جموں و کشمیر میں 2،086، بلوچستان میں 11،762، جی بی میں 2،157، اسلام آباد میں 15،052، خیبر پختونخواہ میں 34،160، پنجاب میں 93،173 اور سندھ میں 12،1309 کیسز کا پتہ چلا ہے۔

     

    ابھی تک ، ملک میں مجموعی طور پر 25،146  کرونا کے مریض ہیں۔ جبکہ یکم اگست کو 14،003 ٹیسٹ ہوئے، جس سے اب ٹیسٹوں کی کل تعداد 2،010،170 ہے۔  دریں اثنا، کواویڈ 19 کی سہولیات والے 735 اسپتالوں میں ملک بھر میں 1،618 مریض داخل ہیں۔

    Advertisement