پاکستان کا جو معیار آج اقوام متحدہ میں بلند ہوا ہے یہ صرف عمران خان کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں آنے کا مقصد ہی کرپشن سے نجات اور پاکستان کے نظام کو ریاست مدینہ بنا نا تھا۔ اس کے لئے وزیر اعظم عمران خان نے بھرپور کوششیں کیں ۔ انھوں نے ملک میں حضرت محمد ﷺ کی زندگی کے مطابق زندگی گزارنے کی بات کی۔
نوجوان نسل کو بھی اسوہ حسنہ ﷺ کی پیروی کر نے کی تلقین کی۔ پاکستان کے متعلق جو بھی غلط خبریں گردش کر رہی تھیں ان کی روک تھام میں اہم کردار ادا کیا ۔ اقوام متحد ہ میں کشمیر کے حق میں بات کی ۔ توہین رسالت کے متعلق قانون سازی کی۔ ملک بھر کے افراد کو تحفظِ ناموس رسالت سے متعلق قانون کو ہاتھ میں لینے سے منع کیا۔
ایسا ایک بیان پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ نے شمشاد احمد خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں دیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے جو ایسا ایماندار لیڈر پاکستان کو ملا ہے ۔ آپ کو ان کے متعلق کسی بھی چیز کا ایسے پتہ نہیں چلے گا کہ ان کی حکومت میں کیا فائدہ ہوا ہے؟
انھوں نے پاکستان میں جو تبدیلی لائی ہے وہ ملکی سطح پر نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر لائی ہے۔ یہ عمران خان کا ہی کام ہے کہ انھوں نے ایسے وقت میں پاکستان کو تھاما جب پاکستا ن مسلسل نیچے کی طرف جا رہا تھا۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ بھارت میں کھڑے ہوکر مودی کے سامنے پاکستان کی تعریف کررہے ہیں۔
سابق سیکرٹری نے مزید کہا کہ پاکستان کی عوام کو عادت نہیں ہے اتنا ایماندار لیڈر دیکھنے کی اس لئے ان سے ہضم کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ کیونکہ عمران خان نے جو تاریخ رقم کی پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں ایسا کسی سفیر و سفارت خانے کا کردار نہیں دیکھا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More