اہم خبریں

معاملات طے ہو گئے، اگلا وزیراعظم کس جماعت سے ہوگا، بلاول نے اعلان کر دیا۔۔

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی بعد وزیراعظم مسلم لیگ ن کا ہو گا ۔ بلاول بھٹو زرداری

 

 

Advertisement

حکومت مخالف اتحاد کو کامیاب بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے اس سلسلے میں وزارتوں کو بانٹا جا رہا ہے۔  حال ہی میں مولانا فضل الرحمان کا بیان آیا تھا کہ  مسلم لیگ ق کی حمایت کے بعد پنجاب کی وزارت ان کو دی جائے گی۔

 

 

Advertisement

معاملات حکومت کے ہاتھ سے نکلتے نظر آرہے ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑنے والوں کی تعداد  میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔  اور حالات جو رُخ اختیار کر رہے ہیں اس کے مطابق تحریک عدم اعتماد کا کامیاب ہونا لازمی امر ہے۔

 

 

Advertisement

تحریک عدم اعتماد سے متعلقہ کامیابی کے بعد سے وزاتوں کے متعلق فیصلے کیے جا رہے ہیں اور بلاول بھٹو زرداری نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ آئندہ ملک کا وزیر اعظم مسلم لیگ ن کی جماعت سے لیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما  شہباز شریف نے  آئندہ پانچ سالوں کے تحریک انصاف کو   الگ کر کے  قومی حکومت بنانے کی بات کی تھی۔ اس لئے پاکستان کے صدر کے حوالے سے بھی  نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔

 

 

Advertisement

صد ر پاکستان کا نام کنفرم ہونے کا   بیان سنئیر تجزیہ نگار و صحافی عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر  جا ری کیا ہے۔  انھوں نے لکھا” حکومت مخالف اتحاد اس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان  آئندہ صدر پاکستان ہوں  گے”۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago