اہم خبریں

سندھ ہاؤس واقعہ پر وزیراعظم عمران خان کا سخت فیصلہ سامنے آگیا

سندھ ہاؤس واقع پر وزیر اعظم کی مذمت

 

 

Advertisement

اسلام آبا ( اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنا ن کا سندھ ہاؤس میں داخل ہو کر اراکین کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال پر وزیر اعظم سخت نالاں ہیں ۔

 

 

Advertisement

انھوں نے کارکنان کو انتباہ کیا ہے کہ ایسا واقع دوبارہ کبھی رونما نہیں ہونا چاہیے۔ سیاسی اختلافات سیاست کا حصہ ہیں ان پر اس طر ح کا ردعمل دینا قطعاً اچھی بات نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق اٹارنی جنزل خالد جاوید نے وزیر اعظم سے ملاقات کر کے ان کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے متعلق میں معلومات دیں۔ جس پر وزیر اعظم نے پارٹی کارکنان کے اس رویے کی مذمت کی ہے اور ان کوسختی سے عدالت کے احکام پر عمل پیرا ہونے کا کہا۔

 

 

Advertisement

وزیرا عظم نے کہا کہ ہم عدالت کے فیصلوں کے خلاف نہیں جائیں گے جو بھی عدالت کا حکم ہو گا اس پر سختی سے عمل پیرا ہونگے۔ کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔

 

 

Advertisement

سندھ ہاؤس واقعے سے متعلق مسلم لیگ ن کے صد ر شہباز شریف نے بھی بیان دیا ہے کہ سرکاری عمارتوں پر دھاوے کروا کر وزیراعظم “کنٹینر موڈ” میں آ گئے ہیں۔ جس چیز کو وزیر اعظم دوسروں کے لئے برُا کہتے تھے آج خود ہی اس میں شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago