اہم خبریں

بات حد سے بھی زیادہ بگڑ گئی، اپوزیشن نے آخری دھمکی کے دی، حکومت میں بے چیبی پھیل گئی۔۔

اپوزیشن نے اپنی اصلیت ظاہر کر دی پاکستان کی ترقی کی راہ میں بڑی رُکاوٹ

 

 

Advertisement

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) تحریک عدم اعتماد کے جلسوں کے متعلق موجودہ حکومت نے پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی کہ ان کا مقصد پاکستان میں ہورہی وزرائے خارجہ کی کانفرس میں رُکاوٹ پیدا کرنا ہے ۔ تاہم اس کے متعلق حکومت مخالف تنظیموں کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

 

Advertisement

 

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ 21 تا 24 مارچ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے حکومت کی مخالفت میں یہ جماعتیں پاکستان کا نقصان کرنا چاہ رہی ہیں۔ اگر یہ پاکستان کے حق میں مخلص ہوتے تو یہ اپنے احتجاج کے لئے یہ نازک وقت نہ چنتے۔

 

Advertisement

 

حکومت مخالف جماعتوں کا بیان اس سلسلے میں آگیا ہے اور حکومتی اراکین کی بات سچ نکلی ہے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اسپیکر اسد قیصر اگر 21 مارچ بروز پیر کو عدم اعتماد پیش نہیں کریں گے تو پھر نتائج کے ذمہ دار خود ہو نگے ہم ایوان سے باہر نہیں آئیں گے۔

 

Advertisement

 

اگر ہم ایوان سے باہر نہیں آتے تو پھر حکومت او آئی سی کا اجلاس کیسے کرے گی۔ عدم اعتماد پیش نہ کرنے کی صورت میں ہم دھرنا دیں گے۔ اور اس دھرنے میں حکومت مخالف تمام جماعتیں متحد ہونگی۔ ہم لوگ اپنا حق لے کر ہی اسمبلی سے باہر آئیں گے۔

 

Advertisement

 

چئیر میں پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ ہمارا پورا زور اس بات پر تھا کہ او آئی سی کی راہ میں رُکاوٹ نہ بنا جائے۔

 

Advertisement

 

ہم نے اپنی اس بات کو نبھایا ہے پرامن طریقے سے معاملات کو ایوان بالا تک پہنچایا۔ لیکن ہماری سنوائی نہیں ہو رہی۔ موجودہ حکومت بس نام کی چل رہی ہے پس منظر میں یہ کب کی ختم ہو چکی ہے۔ لیکن زبردستی اقتدار سنبھالے بیٹھے ہیں۔ حکومت نہیں چاہتی معاملات پر امن طریقے سے حل ہوں ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago