اہم خبریں

برطانوی خاتون نے پوری دنیا میں ریکارڈ لگا دیا، ایسا کام کر دیا کہ جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائینگی۔

برطانوی خاتون نے سب کم عمر نانی کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) دنیا بھر میں موجود افراد مختلف ریکارڈ بنا کر اپنا نام رجسٹر ڈ کرواتے ہیں اس کے لئے ایڈوینچر کے شوقین افرا د مہم جوئی کرتے ہیں۔ کبھی پہاڑوں کی چوٹیاں سر کرتے ہیں تو کہیں لِفٹ لے کر پورے ملک کی سیر کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

کئی افراد دنیا میں طویل عمری کے ریکارڈ میں نام درج کرواتے ہیں لیکن اب ایسا منفرد ریکارڈ بنا کہ سب حیران رہ گئے برطانیہ کی ایک خاتون 30 سال کی عمر میں نانی بن گئیں اور انھوں نے اپنا نام سب سے کم عمر نانی کےطور پر درج کروا لیا۔

 

Advertisement

 

برطانوی خاتون کیلی ہیلے جن کی چودہ سالہ بیٹی نے سال 2018 میں ایک بیٹے کو پیدا کیا تھا۔2022 میں کیلی ہیلے نے برطانیہ کے رجسٹر یشن ادارے میں اپنے نام کا اندراج کروایا ہے اور اب ان کو برطانیہ کی سب سے کم عمر نانی ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔

 

Advertisement

 

 

کیلی ہیلے نے بتایا کہ 2018 میں مجھے جب علم ہوا کہ میری چودہ سالہ بیٹی ماں بننے والی ہے تو میرے لئے یہ انوکھا تجربہ تھا اس کے ساتھ مجھے فکر بھی لاحق تھی کہ کیا میری بیٹی کے لئے اتنی کم عمر میں ماں بننا ٹھیک ہوگا ۔

Advertisement

 

 

اس کی صحت نہ متاثر ہو۔ لیکن سب کچھ بخیریت ہوگیا۔ آج میری بیٹی کی عمر 17 سال ہے اور میرا نواسا 3 سال کا ہے اور دونوں صحت مند ہیں ۔

Advertisement

 

 

میرے دوستوں کی جانب سے بھی مجھے مبارکباد دی گئی ہے کہ میں اتنی کمر عمر میں نانی بن گئی ہوں۔اب مجھے اچھا محسوس ہوتا ہے اور خوشی بھی ہوتی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago