اہم خبریں

کل پورے میں ملک میں سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

23 مارچ کو پاکستانی تاریخ میں بہت اہمیت حاصل ہے ۔ مسلمانوں کے لئے الگ وطن کے حصول کے لئے پیش کی گئی قرار داد اس روز منظور ہوئی جس کو سات سال کا طویل عرصہ لگا۔ اس لئے پاکستان بھر میں 23 مارچ کو تعطیل ہوتی ہے اور عوام جوش وخروش سے یہ دن مناتی ہے۔

 

 

Advertisement

 

رواں برس بھی 23 مارچ کے حوالے سے حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کل تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے ، دفاتر، سرکاری محکمے بھی بند رہیں گے ۔ 24 مارچ سے معمولات زندگی معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔ہسپتالوں کی ایمرجنسی 23 مارچ کو بھی کھلی رہے گی۔

 

Advertisement

 

23 مارچ 1940 کو قرار داد پاکستان مینار پاکستان میں قائداعظم کی قیادت میں مسلمانوں کے الگ وطن کے قیام کے لئے منظور کی گئی۔ ایسا وطن جس کا خواب علامہ محمد اقبال نے دیکھا اور مسلمانوں کو اپنی شاعری سے بیدار کیا۔

 

Advertisement

 

اور قائداعظم محمد علی جناح نے اس کے لئے محنت کی ۔ ہزارو ں لاکھوں جانوں کے عوض اسلامی جمہوریہ پاکستان حاصل کیا گیا ۔ جس کے لئے نعرہ لگا “پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ”

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago