اہم خبریں

اپوزیشن کی متحدہ قومی موومنٹ سے ملاقات، حکومتی اتحادی کو توڑنے کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا۔

اپوزیشن کا حکومتی اتحادی جماعت کو اپنے ساتھ ملانے کی کوشش۔

 

 

Advertisement

تحریک عدم اعتماد کے لئے بہت سے حکومتی اتحادیوں کو اپوزیشن نے اپنے ساتھ ملا لیا ہے جس کی وجہ سے وزیرا عظم نے منحرف اراکین کے خلاف کاروائی کا اعلان کیا ہے۔ اور ان کو وقت دیا ہے کہ وآپس آجائیں غلط صورتحال کا حصہ نہ بنیں۔

 

 

Advertisement

اپوزیشن نے اپنی تحریک کی کامیابی کو عملی جامہ پہنانے کے لئے مزید قدم بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ سے ملاقات کی ۔

 

 

Advertisement

اس ملاقات میں متحد ہ قومی موو منٹ کی جانب سے وفاقی وزیر امین الحق ، وسیم اختر اور عامر خان نے شمولیت کی اور اپوزیشن کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ، خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ اور ایاز صادق کے ساتھ سردار اختر مینگل شریک ہوئے۔

 

 

Advertisement

ملاقات میں تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ موجود سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

 

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ اپنے ووٹر پورے کرنے کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کو تحریک عدم اعتماد کو سپورٹ کرنے کی بات بھی کی تاہم متحدہ قومی موومنٹ نے فوراً کسی فیصلے سے اجتناب کیا ہے اور سوچنے کے لئے کچھ وقت مانگا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago