آسٹریلیوی ٹیم کے کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر ہو گئے۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان میں چودہ سال بعد آسٹریلیا کی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان آئی۔ پاکستان میں آمد کی خبر پھیلتے ہی آسٹریلیوی کھلاڑیوں کو پاکستان آنے سے روکنے کی کوششیں شروع کر دی گئی ۔

لیکن پاکستان نے اپنے سکیورٹی نظام کے حوالے سے آسٹریلیوی حکومت کو کھلاڑیوں کی حفاظت کا یقین دلا یا اور آسٹریلیا کی ٹیم کا دور ہ پاکستان کنفرم ہوا۔
آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان میں آمد کے بعد یہاں کامیاب ٹیسٹ میچ کھیلے۔ لیکن گزشتہ روز ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلیا کے تیز رفتار گیند باز زخمی ہو گئے۔
کین رچرڈ سن کی انجری کی وجہ سے آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے ان کو دورہ پاکستان جاری رکھنے سے روک دیا ہے۔
اب سے کین رچرڈ کی جگہ آسٹریلیا کے دوسرے کھلاڑی بین ڈارشیوس دورہ پاکستان جاری رکھیں گے اور کین رچرڈ کی جگہ کھیلیں گے۔
آسٹریلیوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی کین رچرڈ کے مزید ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ اور ان کا کہنا ہے کہ کین رچرڈ کی جگہ بین ڈار شیوس کی شمولیت کے بعد بھی آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے مقابلے میں مضبوط ہے۔