اہم خبریں

میری شادی کی پہلی رات ہی مجھے نیلام کر دیا گیا اور پھر میرا شوہر مجھے لے کر۔۔۔۔”کرشمہ کپور نے اپنی شادی شدہ زندگی کا بد ترین قصہ سنا کر سب کو حیران و پریشان کر کے رکھ دیا۔۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) شوبز کی رنگینوں کو دیکھ کر ہر کسی کی خواہش ہوتی ایسی چکاچوند زندگی گزارنے کی ۔

 

 

Advertisement

فلم انڈسٹری میں بحیثیت اداکار کام کرنا اور ایسی پرآسائش زندگی جس میں کسی چیز کی کمی نہ ہو کون ایسے زندگی سے انکار کرے گا۔ ہر شخص فلمی ستاروں کو دیکھکر رشک کرتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

اگر ان فلمی ستاروں کی اصل زندگی کو دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ لوگ اپنی زندگی ایسی بنانے کے لئے کتنا دکھاوا کرتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

ایسا ہی کرشمہ کپور کے ساتھ ہوا ۔ کرشمہ کپور کا ذکر نامور اداکاراؤں کے ساتھ ہوتا ہے انھوں نے فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ہے ۔ کرشمہ کپور کی ابھیشیک بچن سے شادی ہونے کی خبریں زبان زد عام رہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بعدازاں نامعلوم وجوہات کی بنا پر رشتہ پایہ تکمیل تک نہ پہنچا اور کرشمہ کپور نے ایک کاروباری شخصیت سنجے کپور سے شادی کر لی۔

 

 

Advertisement

 

کرشمہ کپور کی شادی 11 سال تک قائم رہی 2003 تا 2014 تک ۔ 2014 میں کرشمہ کپورنے سنجے کپور سے طلاق لے لی اور اب دونوں کے مابین بچوں کی حوالگی کا کیس چل رہا ہے۔

 

Advertisement

 

 

اس کیس میں کرشمہ کپور نے ایسے انکشافات کئے کہ سب حیران رہ گئی۔ عام لوگوں کو تو شادی شدہ زندگی میں ایسے مسائل کا سامنا ہوتا ہے لیکن اداکارہ کو بھی ایسے ہی حالات کا سامنا کرنا پڑا ۔

Advertisement

 

 

کرشمہ نے بتایا کہ سنجے بحثیت شوہر تو کیا انسان بھی بُرے ثابت ہوئے انھوں نے شادی کی رات ہی میری نیلامی کر دی۔ اور پھر مجھے سیر کے لئے بیرون ملک لے گئے تو وہاں مجھے اپنے دوست کے ساتھ غلط تعلقات بنانے پر زور دیا۔

Advertisement

 

 

اداکارہ نے کہا میرے انکار پر مجھے مجبور کیا گیا۔ اس کے بعد سے میری شادی شدہ زندگی بدترین شکل اختیار کر گئی۔ اس میں میری ساس نے بھرپور کردار ادا کیا ۔

Advertisement

 

 

میری ساس میرے سابقہ شوہر کو ہر اچھے بُرے کام میں سپورٹ کرتی رہیں۔ ان کے دوسری عورتوں کے ساتھ  تعلقات کو بھی بُرا نہیں مانتی تھیں حالانکہ سنجے کے ان کی سابقہ بیوی سے بھی طلاق کے بعد بھی جسمانی تعلقات قائم تھے۔ اور مجھے سوال کرنے پر تھپڑ مارا جاتا تھا۔۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago