عمران خان کے بغض میں، سلیم صافی نے ایک دفعہ پھر سے زہر اگل دیا۔۔

سلیم صافی وزیراعظم سے نفرت کے اظہار میں حد سے گر گئے ۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) مشہور نجی ٹی وی کے اینکرو تجزیہ نگار اور ن لیگ کے حمایتی سلیم صافی موجود حکومت کے خلاف رہے ہیں انھوں نے کبھی بھی حکومت کے کسی کام کو نہیں سراہا ہمیشہ سے موجودہ حکومت پر تنقید ہی کی ہے۔

 

 

Advertisement

 

چند روز قبل تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے انھوں نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا کہ فیصلے ہو گئے ہیں جلد ہی حکومت سے عوام کی جان چھوٹ جائے گی۔ تاہم اس کے بعد کچھ خاص ہوتا نظر نہیں آیا۔

 

Advertisement

 

 

اب سلیم صافی نے پھر سے اپنا شوق پورا کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ یوم پاکستان مبارک ہو اور منتخب وزیراعظم کو ان کے اقتدار کا آخری یوم پاکستان مبارک ہو۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے صد ر پاکستان و آرڈیننس فیکٹری کے سربراہ ڈاکٹر عارف علوی کو بھی لپیٹ میں لیا اور کہا کہ انھیں بھی 23 مارچ کی آخری سلامی لینا مبارک ہو۔

 

 

Advertisement

 

بہت جلد عوام کی منتخب حکومت سے جان چھوٹ جائے گی اور اس قیامت خیز مہنگائی کے دور میں عوام کو سکون کا سانس آئے گا۔

 

Advertisement

 

 

سلیم صافی کے ٹوئٹ پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے رد عمل دیا اور ان کو ٹیگ کر تے ہوئے ان کے ٹوئٹ کا جواب دیا کہ “اس کے بعد سلیم صافی نے وزیراعظم بن جانا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

او بھائی جتنے مرضی اعلان کرتا رہ تیری قسمت میں دن رات عمران خان سے جلنا ، اس سے بغض رکھنا، اور جھوٹی خبریں نشر کرنا ہی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تمہیں جس حسد کی بیماری میں ڈالا ہے وہ لا علاج ہے۔ کڑھتا رہ اور روزا علان کرکے خوش ہو اپنی آخری سانس تک۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago