اہم خبریں

بھارت میں جس بریف کیس میں سرکاری بجٹ کے کاغذات رکھے گئے، اس کی حقیقت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائینگی۔

گائے کے گوبر سے بنا بریف کیس بھی متبرک ۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارت میں گائے کی پوجا  اور اس کو مقدس  گردانا جاتا ہے بھارتی عقیدے کے مطابق گائے ان کی ماں ہے اس لئے وہ اس کے گوشت کے استعمال کو حرام قرار دیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

ان کی شدت پسندی کا  یہ عالم ہے کہ ان کے وزراء نے کورونا وباء کے دوران اس کے علاج کا حل گائیں کے پیشاب میں  نکالا۔

 

 

Advertisement

ایک وزیر نے بیان دیا کہ میں روز کا گائے موتر کا استعمال کرتا ہوں اس لئے کورونا سے محفوظ ہوں۔ ایسے بہت سے واقعات   سننے میں آتے رہتے ہیں لیکن اب اس میں ایک اور بات کا اضافہ ہو گیا ہے بھارت کی ایک ریاست جس کا نام چھتیس گڑھ ہے اس کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے بجٹ پیش کرنے کے لئے عجیب و غریب نوعیت کا بریف کیس استعمال کیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

ان کے مطا بق چونکہ گائے کا گوبر مقدس ہے اس لئے  آئندہ مالی بجٹ کے دستاویز ایسے بیگ میں رکھنے سے  کچھ نہ کچھ اچھا نتیجہ ہی نکلے گا۔

 

Advertisement

 

 

بریف کیس کو  چھتیس گڑھ کے علاقے رائے پور میں موجود گوٹھن کے گائے کے گوبر کے پاؤڈر ، آٹے اور گوند کا استعمال کر کے بنایا گیا ہے۔  پھر اس پر لکڑی کا ایک ہینڈل لگا کر کلپس بھی لکڑی کے لگائے گئے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ بریف کیس دس روز میں تیا ر کیا گیا ہے اور اس پر “گومے واستے لکشمی”   سنسکرت زبان کے الفاظ تحریر کیے گئے ہیں۔ ان الفاظ کا اگر ترجمہ کیا جائے تو  اس کا مطلب  بنتا ہے ” دولت کی دیوی لکشمی  گائے کے گوبر میں رہتی ہے”۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago