اہم خبریں

“سرپرائز کرنے والوں کا سرپرائز گلے نہ پڑ جائے۔۔” سلیم صافی کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) مسلم لیگ ن کے حمایتی سلیم صافی گزشتہ چند روز سے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بیان دے رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

سلیم صافی کے رویے سے لگتا ہے وہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے نا صرف نا خوش ہیں بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف اپوزیشن میں بھی نظر نہ آئے۔

 

 

Advertisement

 

سلیم صافی بہت سے ٹوئٹز کرتے نظر آرہے ہیں۔اور ہر ٹوئٹ میں ان کا موجودہ حکومت کے خلاف نیا بیان ہوتا ہے جیسے وزیر اعظم کے ہر بیان کا جواب دینا ان کا فرض ہو۔

 

Advertisement

 

وزیراعظم عمران خان نے عوام کو پیغام دیا ہے کہ میں حکومت سے استعفیٰ نہیں دوں گا اور ملک سے غداری نہیں کرونگا اگر ضرورت پڑی تو لڑوں گا الیکشن سے ایک دن پہلے ان کو سرپرائز دونگا ۔

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ وزیراعظم نے 27 مارچ کو عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ضمیر فروشی کی اس جنگ حکومت کا ساتھ دیں۔

 

Advertisement

 

جس پر سلیم صافی نے ٹوئٹ دیا ہے۔سرپرائز سرپرائز سرپرائز 27 مارچ کے جلسے میں سرپرائز دینے کی باتیں کرنے والے وزیرا عظم کو اس سے پہلے 3 دنوں میں ایسے ایسے سرپرائز ملیں گے کہ وہ آئندہ کوئی سرپرائز دینے کے قابل ہی نہیں رہیں گے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago